بدھ، 3 من جمادى الأولى 1448هـ 14 اکتوبر 2026
حزب التحریر/ ولایۂ سوڈان نے ستمبر 2026ء کے دوران سوڈان میں اپنی کارروائیوں اور سرگرمیوں کو تیز کیا۔ اس نے قبائلی عمائدین، قبیلوں کے سربراہوں اور معاشرتی قیادتوں کے پاس وفود بھیجے اور انہیں دین کی نصرت کی دعوت دی۔