السبت، 11 جمادى الثانية 1440| 2019/02/16
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

حزب التحریر والایہ پاکستان: پوڈکاسٹ کے افتتاح کا اعلان

حزب التحریر ولایہ پاکستان اپنے فالؤ کرنے والے بہنوں اور بھائیوں کو حزب التحریر کے پوڈکاسٹ کے افتتاح کی خبر دینا چاہتی ہے-
Read more...

حزب التحریر ولایہ اردن: جیل سے شیخ سعید رضوان کی رہائی کے بعد عشایہ

حزب التحریر کے ممبرشیخ سعید رضوان (ابو عماد) کو ٣ سال کی غیر منصفانہ قید کے بعد اردن میں رہا کر دیا گیا-
Read more...

ولایہ لبنان: بابرکت عید الالضحٰی 1439 ہجری کا خطبہ

عید الالضحٰی 1439 ہجری کا خطبہ بعنوان، "جہاں کوئی بھی حکمران اپنے لوگوں کے احتساب سے ڈرے گا نہیں " ابو سمرا میں حزب التحریر کے صدر دفتر کے احاطے میں شیخ احمد الصوفی (ابو نضار الشامی)  کیطرف سے۔ اللہ ہماری اُمتِ مسلمہ کو فتح،استقامت اور عزت سے سرشار کرے۔  
Read more...

حزب التحریر ولایہ تیونس- صدارت کیلئے کھلے خط کی صورت مؤقف

سیدی بوزید کے صوبہ میں، حزب التحریر ولایہ تیونس نے ایک موقف اپنایا اور صدارت کیلئے حزب التحریر  ولایہ تیونس نے کھلا خط بہت بڑی تعداد میں تقسیم کیا جو کہ انفرادی آزادیوں اور مساوات کی کمیٹی کی رپورٹ کے جواب  میں ایک تفصیلی جواب ہے۔  
Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک