الإثنين، 22 رمضان 1440| 2019/05/27
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

 حزب التحریر/ ولایہ پاکستان

5 رمضان

  • رمضان کا بابرکت مہینہ اس بات کا تقاضا کرتا ہے
  • کہ امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا فریضہ ادا کیا جائے

     

رمضان کے بابرکت مہینے میں اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے قرآن کریم کی صورت میں  بہترین تحفہ  دیا جس میں بے شمار آیات ایک عظیم فریضے کی ادائیگی کا حکم دیتی ہیں اور جس کی ادائیگی پر اللہ نے زبردست اجر بھی رکھا ہے۔  یہ حکم امر بالمعروف اور نہی عن المنکر(نیکی کا حکم دینا اور برائی سے منع کرنا) کے متعلق ہے۔  اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،

 

وَالْمُؤْمِنُونَ وَالْمُؤْمِنَاتُ بَعْضُهُمْ أَوْلِيَاءُ بَعْضٍ يَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوفِ وَيَنْهَوْنَ عَنْ الْمُنكَرِ

"مومن مرد و عورت آپس میں ایک دوسرے کے (مددگارو معاون) دوست ہیں وہ بھلائیوں کا حکم دیتے ہیں اور برائیوں سے روکتے ہیں"(التوبۃ:71

 

امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا ایک پہلو حکمرانوں کا احتساب کرنا ہے یعنی انہیں اس بات پر مجبور کرنا کہ وہ اس عمل کو اختیار کریں جس کا اسلام ان سے تقاضا کرتا ہے اور اس عمل سے رک جائیں جس کو اسلام حرام قرار دیتا ہے۔رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:

 

»أَفْضَلُ الْجِهَادِ كَلِمَةُ عَدْلٍ عِنْدَ سُلْطَانٍ جَائِرٍ أَوْ أَمِيرٍ جَائِرٍ«

"جابر سلطان یا امیر کے سامنے کلمہ ٔعدل کہنا بہترین جہاد ہے"(ترمذی)۔

 

Friday, 05 Ramadan 1440 AH - 10 May 2019 CE

 

Last modified onہفتہ, 11 مئی 2019 04:14

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک