الإثنين، 22 صَفر 1441| 2019/10/21
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

 حزب التحریر/ ولایہ پاکستان

17 رمضان

  • بدر کا معرکہ

    کثرت سے ایسے معرکوں کی مثالیں ملتی ہیں جن میں اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے مسلم افواج کی نصرت ومدد فرمائی ،وہ افواج کہ جو اپنے رب پر بھر پور توکل کرتی تھیں۔ بدر کا معرکہ جو رمضان کے مہینے میں ہوا اس کی ایک روشن مثال ہے۔

  •                بدر کے دن رسول اللہ ﷺ نے مشرکین کی طرف دیکھا۔  ان کی تعداد ایک ہزار تھی جبکہ آپ ﷺ کے صحابہ تین سو اُنیس افراد تھے۔  پھر نبی ﷺ قبلہ رخ ہوکر کھڑے ہوگئے اور    اپنے ہاتھ مبارک آسمان کی طرف اٗٹھا ئے اور اللہ تعالیٰ سے گڑگڑاتے ہوئے دعا کی۔

  • اللَّهُمَّ أَنْجِزْ لِي مَا وَعَدْتَنِي اللَّهُمَّ آتِ مَا وَعَدْتَنِي، اللَّهُمَّ إِنْ تُهْلِكْ هَذِهِ الْعِصَابَةَ مِنْ أَهْلِ الْإِسْلَامِ لَا تُعْبَدْ فِي الْأَرْضِ

  • "اے میرے اللہ ! جو وعدہ تو نے مجھ سے کیا ہوا ہے اس کو پورا فرما جس چیز کا وعدہ میرے ساتھ کیا ہے وہ دیدے۔  اے میرے اللہ اگر مسلمانوں کا یہ گروہ ہلاک ہوجائے تو زمین میں تیری عبادت نہیں ہو گی"۔

  • غزوہ بدر ہمیں یہ یاددہانی کراتا ہے کہ رمضان جہاد کفار پر غلبے اور فتح کا مہینہ ہے۔

  •  

Wednesday, 17 Ramadan 1440 AH - 22 May 2019 CE

Last modified onجمعرات, 23 مئی 2019 05:25

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک