بسم الله الرحمن الرحيم
حزب التحریر/ ولایہ پاکستان:
- 29 رمضان
- خلافت مسلمانوں کے مسائل کو حل کرنے کے لیے
- امریکہ ،برطانیہ اور دیگر استعماری ممالک کو نہ تو دعوت دے گی اور نہ ہی ان سے مدد طلب کرے گی
آج پاکستان سمیت اسلامی دنیا کےایجنٹ حکمران فلسطین اور کشمیر جیسےمسئلوں کے حل کے لیے انہی استعماری ممالک کی طرف رجوع کرتےہیں جو مسلمانوں کےخلاف بر سرِ پیکار ہیں اور مسلمانوں کےامور کو اپنےکنٹرول میں لیے کے لیےبیتاب ہیں۔ حد تو یہ ہےکہ یہ زیادہ تر مسائل انہی استعماری ممالک کے پیدا کردہ ہیں ۔خلافت مسلمانوں کے مسائل کو حل کرنے کے لیے امریکہ ،برطانیہ اور دیگر استعماری ممالک کو نہ تو دعوت دے گی اور نہ ہی ان سےمدد طلب کرے گی۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
-
لاَ تَسْتَضِيئُوا بِنَارِ الْمُشْرِكِين
-
” مشرکین کی آگ سے روشنی بھی مت لو "(احمد (
Monday, 29 Ramadan 1440 AH - 3 June 2019 CE
Last modified onمنگل, 04 جون 2019 08:29
Latest from
- الرایہ اخبار: شمارہ 555 کی نمایاں سرخیاں
- اے مسلمانو! اپنی نگاہیں وائٹ ہاؤس نہیں، اپنے حکمرانوں کے محلّات کی طرف موڑو!
- پاکستان کے حکمران یہودی ریاست کے ساتھ نارملائزیشن کی لہر پر سوار ہونے کی تیاری کر رہے ہیں!...
- پاکستانی قیادت نے بھارت اور ٹرمپ کے سامنے اپنی عزتِ نفس کیسے گنوائی؟
- اسلامی شخصیت تیسرا حصہ