الأحد، 16 شوال 1441| 2020/06/07
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

  •  حزب التحریر / ولایہ پاکستان: آگاہی مہم
  • "اسلام میں صحت کی دیکھ بھال"


 حزب التحریر / ولایہ پاکستان نے کورونا وائرس کے سلسلے میں ایک مضبوط سوشل میڈیا مہم چلائی # اسلامک ہیلتھ کیئر

#IslamicHealthCare

 

ایک مسلمان مصیبتوں اور بیماریوں سے بچاؤ کے لیے شرع کے مطابق احتیاطی تدابیر کرتا ہے مگر جب کوئی مصیبت آ جائے تو اس پر صبر کرتا ہے۔ وہ یہ نہیں کہتا کہ ہائے یہ بیماری مجھے کیوں آ گئی، میرا کیا قصور تھا، میں نے کسی کا کیا بگاڑا تھا؟ وہ اللہ کی قضا پر عدم رضامندی ظاہر نہیں کرتا کیونکہ ایسا کرنا حرام ہے۔

 

جہاں تک کرونا وائرس کی وجہ سے شدید بیمار افراد کے علاج کا تعلق ہے تو موجودہ استعماری نظام کے تحت صحت کے نظام کے معاملے میں برتی جانے والی سنگین غفلت  اس بحران میں  مکمل طور پر آشکار ہوگئی ہے۔

 

رسول اللہﷺ نے فرمایا، فَالإِمَامُ رَاعٍ، وَهْوَ مَسْئُولٌ عَنْ رَعِيَّتِهِ "امام نگراں و نگہبان ہے اوروہ اپنی رعایا کا ذمہ دار ہے"(بخاری)۔ نبوت کے طریقے پر قائم خلافت کی غیر موجودگی کی وجہ سے  ہم ہر بحران کے دوران اپنے آپ کوایسے  یتیم کی طرح پاتے ہیں کہ جس کا نہ کوئی نگہبان ہو اور نہ ہی محافظ ۔ ہم پر لازم ہے کہ ہم اس آزمائش کے خاتمے، صحت  مندوں  کے تحفظ ، بیماروں کی شفایابی اور  نگہبانی کرنے والی  خلافت کی بحالی کی دعا کریں، جو99 سال قبل ، 28 رجب 1342 ہجری ، کوہم سے چھین لی گئی تھی۔

 

 

#Covid19  #Korona كورونا#

Tuesday, 29 Rajab 1441 AH - 24 March 2020 CE

 

pak en

Last modified onمنگل, 31 مارچ 2020 22:32

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک