بسم الله الرحمن الرحيم
عمران خان نے اعلان کیا، "جیسے ہی کشمیر کا تصفیہ ہوتا ہے، دونوں پڑوسی مہذب لوگوں کی طرح رہنے لگیں گے۔ پھر ہمیں ایٹمی ہتھیاروں کی ضرورت نہیں ہو گی"۔
ہمیں مقبوضہ کشمیر سے دستبردار ہونے کی اجازت نہیں کیونکہ اسلام ہمیں حکم دیتا ہے کہ ہم اپنی قابل افواج کے ذریعے اسے آزاد کرائیں۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،
وَأَخْرِجُوهُم مِّنْ حَيْثُ أَخْرَجُوكُمْ
"اور انہیں نکال دوجہاں سے انہوں نے تمہیں نکالا تھا "(البقرۃ، 191)۔
ہمیں ایٹمی ہتھیاروں سمیت ہر قسم کے اسلحے کے ذریعے اسلام کے تمام دشمنوں کے خلاف تیاری کرنی ہے ۔
اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،
وَ اَعِدُّوۡا لَهُمۡ مَّا اسۡتَطَعۡتُمۡ مِّنۡ قُوَّةٍ وَّمِنۡ رِّبَاطِ الۡخَـيۡلِ تُرۡهِبُوۡنَ بِهٖ عَدُوَّ اللّٰهِ وَعَدُوَّكُمۡ
اور جہاں تک ہوسکے (فوج کی جمعیت کے) زور سے اور گھوڑوں کے تیار رکھنے سے ان کے (مقابلے کے) لیے مستعد رہو کہ اس سے اللہ کے دشمنوں اور تمہارے دشمنوں پر ہیبت بیٹھی رہے"(الانفال، 60)۔
ہماری طاقت کا انحصار اُن کفار سے اتحاد بنانے پر نہیں ہو سکتا جو کئی دہائیوں سے اسلام کے خلاف لڑ رہے ہیں ۔
اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَّخِذُوا الْكَافِرِينَ أَوْلِيَاءَ مِن دُونِ الْمُؤْمِنِينَ
"اے ایمان والو! مسلمانوں کو چھوڑ کر کافروں کو دوست نہ بناؤ "(النساء، 144)۔
Friday, 28 Thul-Qiadah 1442 AH - 09 July 2021 CE
#Time4Khilafah
Latest from
- الرایہ اخبار: شمارہ 555 کی نمایاں سرخیاں
- اے مسلمانو! اپنی نگاہیں وائٹ ہاؤس نہیں، اپنے حکمرانوں کے محلّات کی طرف موڑو!
- پاکستان کے حکمران یہودی ریاست کے ساتھ نارملائزیشن کی لہر پر سوار ہونے کی تیاری کر رہے ہیں!...
- پاکستانی قیادت نے بھارت اور ٹرمپ کے سامنے اپنی عزتِ نفس کیسے گنوائی؟
- اسلامی شخصیت تیسرا حصہ