بسم الله الرحمن الرحيم
حزب التحریر/ولایہ بنگلہ دیش: مہم ۔ خلافت کے قیام کے لیے حزب التحریر کے ساتھ کریں۔
ایک ایسے وقت میں جب مسلمان اپنی ڈھال کی عدم موجودگی کو شدت سے محسوس کررہے ہیں ، حزب التحریر ولایہ پاکستان ، پاکستان کی مسلح افواج کے شیروں سے خلافت کے قیام کے لئے نصرت فراہم کرنے کا مطالبہ کرنے کے لئے ایک ٹویٹر مہم چلا رہی ہے۔ تاکہ وہ بالآخر مقبوضہ کشمیر اور اقصی المبارک کی آزادی کے راستے پر متحرک ہو سکییں۔
ٹویٹر مہم کا انعقاد ان شاء اللہ اتوار 15 ستمبر 2019 کو پاکستانی معیاری وقت کے مطابق شام 10 بجے کیا جائے گا۔
#EstablishKhilafahLiberateKashmir
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
«إِنَّمَا الْإِمَامُ جُنَّةٌ يُقَاتَلُ مِنْ وَرَائِهِ وَيُتَّقَى بِهِ»
یقین خلیفہ ڈھال ہے جس کے پیچھے رہ کر لڑا جاتا ہے اور جس کے ذریعے تم تحفظ حاصل کرتے ہو۔(مسلم)
شیئر کریں اور حصہ لیں۔
جمعہ ، 07 محرم 1441 ھ - 06 ستمبر 2019 ء
Latest from
- اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی رضا کے لیے صالح لوگوں کی دوستی اور صحبت اختیار کرنا
- آرمی چیف کی ملازمت کی میعاد نہیں بلکہ جمہوری سرمایہ دارانہ نظام کی مدت معیاد ہمارے مستقبل کا فیصلہ کرے گی
- یا ملحدچینی حکمرانوں نے قرضوں کے عوض باجوہ –عمران حکومت کا ایمان بھی خرید لیا ہے ...
- باجوہ-عمران حکومت آئی ایم ایف(IMF) کی شرائط کو پورا کررہی ہے...
- بابری مسجد کے حق میں مظاہرے کر نے پر حزب التحریر کے کارکنوں اور سپورٹرز کی گرفتاریاں: