الجمعة، 09 شوال 1445| 2024/04/19
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

  •  10 رمضان
  • مصری آپریشن بدر 1973 
  •  

               آپریشن بدر مصری فوج کے آپریشن کا خفیہ نام تھا جس کے تحت مصری فوج نے 10 رمضان المبارک بمطابق 6 اکتوبر 1973 کو نہر سویز عبور کرلی اور بالیو لائن کو توڑ کر یہودیوں سے سیناء کو واپس لے لیا۔ اس وقت کے غدار حکمران یہودی فوجیوں کو ناقابل شکست قرار دے رہے تھے۔ اس معرکے نے ان کے اس جھوٹ کو بکھیر کے رکھ دیا۔ اس معرکے میں مصری مسلح فورسز نے صرف 64 فوجیوں کی شہادت پر بار لیو کے دفاعی لائن کو گرا دیا جبکہ 2838 یہودی فوجی قتل ہوئے، 508 کوقیدی بنایا اور متعددلاپتہ ہوگئے، 840 ٹینک، 400 بکتر بند گاڑیاں اور 109 جنگی طیارے اور ہیلی کاپٹر تباہ ہوئے، ایک جنگی کشتی بھی تباہ ہوئی۔

  • لیکن مسلمانوں کے حکمرانوں نے اس اہم کامیابی کو ضایع کردیا  کیونکہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے نازل کردہ احکامات کے مطابق حکمرانی موجود نہیں تھی، اور انہوں نے یہودی وجود کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے اور اسے  قبول کرلیا  اور اس کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لے آئے۔ آج خلیفہ راشد کی ضرورت ہے جو لاکھوں مسلمان فوجیوں کو  یکجا کر کے انہیں ہمارے دشمنوں کے خلاف ایک  موثر قوت کی صورت میں کھڑا کردے۔ 

  •  

    حزب التحریر ولایہ پاکستان

    www.hizb-ut-tahrir.info/ur/

Last modified onہفتہ, 26 مئی 2018 07:54

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک