الثلاثاء، 08 رمضان 1445| 2024/03/19
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

URDU logo wo bg


 

 

بین الاقوامی مہم: "خلافت اور تعلیم: سنہری دور کا دوبارہ اجرا"

 

حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس کے شعبہ خواتین کی جانب سے یہ مہم شروع کی گئی ہے

 

16 فروری کو حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس کے شعبہ خواتین نے ایک اہم عالمی مہم "خلافت اور تعلیم: سنہری دور کا دوباری اجرا "شروع کی ۔ اس مہم کا اختتام 11 مارچ کو  انڈونیشیا کے دارالحکومت، جکارتہ میں عظیم الشان بین الاقوامی خواتین کانفرنس  کی صورت میں ہوگا جس میں پوری دنیا سے مقرر شرکت فرمائیں گے۔

 یہ مہم اور کانفرنس خلافت کی تعلیمی پالیسی کا وژن پیش کرے گی اور بتائی گی کہ کس طرح عملی طور پر زبردست تعلیمی نظام تعمیر کیا جائے گا جو مسلم نوجوانوں کو مثالی مسلم شخصیات میں ڈھال دے گا، مرد و خواتین  دونوں کی تعلیمی خواہشات کو پورا کرے گا ، علماء کے سنہری دور کا اجرا کرے گا اور اس شاندار تہذیب کو پیدا کرے گا جو ایجادات، جدید سائنسی اور صنعتی ترقی میں دنیا کی قیادت کرے گی۔  یہ مہم اور کانفرنس موجودہ اس زبردست ایجنڈے کو بھی بے نقاب کرے گی جس کا مقصد مسلم دنیا کے تعلیمی شعبے کو مزید سیکولر بنانا ہے اور مسلم دنیا میں تعلیمی بحران کا ذمہ دار ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ یہ مہم اور کانفرنس خلافت کی غیر موجودگی میں مسلم بچوں کے لیے اسلامی تعلیم کے حصول کے لیے رہنمائی بھی فراہم کرے گی۔

 جمعرات، 19 جمادی الاول 1438 ھ  بمطابق 16 فروری 2017 عیسوی

 

 

خواتین کا سیکشن2

 دیگر زبانوں میں مہم فالو کریں:

 
En lang
Tr lang
Gr lang
Ar lang

          

خواتین کا سیکشن2 


مزید تفصیلات کے لئے:

شعبہ خواتین مرکزی میڈیا آفس کی طرف سے مہم کے آغاز کی پریس ریلیز

یہاں کلک کریں

 

 

 

WS Khilafah Conf Live Broadcast EN

 

To follow broadcast of the conference :Click Here

 

To follow broadcast of the conference In Arabic : Click Here

 

To follow broadcast of the conference In English : Click Here

 

 

کانفرنس ٹریلر - خلافت اور تعلیم: سنہرے دور کی تجدید

 
 

 

 

خواتین کا سیکشن2

 

ڈاکٹر نظرین نواز کی طرف سے پیغام

ڈائریکٹر شعبہ خواتین مرکزی میڈیا آفس حزب التحریر

 

مہم کا اعلان

 



 

 

مہم کی ابتدائی وڈیو

 

 





WS Khilafah Conf Twitter Storm EN 1

 

 

 

 

 

 

 

 

خواتین کا سیکشن2

 

مہم ہیش ٹیگز:

facebook #الخلافة_التعليم Twitter

facebook
#Khilafah_Education
Twitter

 

   خواتین کا سیکشن2

  

 

URDU Flyer page 4

 

URDU Flyer page 3

 

URDU Flyer page 4

 

 

URDU Flyer page 1

 

 

 

Last modified onاتوار, 02 اپریل 2017 20:29

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک