الثلاثاء، 08 رمضان 1445| 2024/03/19
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

 حزب التحریر/ ولایہ پاکستان

  • 28 رمضان
  • خلافت ان ظلمانہ ٹیکسوں کا خاتمہ کرے گی جن کے بوجھ تلے پاکستان کے عوام پس رہے ہیں

     

    پاکستان کےعوام ظالمانہ ٹیکسوں کے بوجھ تلے پس رہےہیں ۔ انکم ٹیکس ان کی تنخواہیں کھا لیتا ہے، جنرل سیلز ٹیکس کھانےپینےاور ادویات جیسی ضروری اشیا کی خرید کو مشکل بنا دیتا ہے۔ اس کےعلاوہ پاکستان آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کےکہنے پر ایندھن اور توانائی کے ذرائع پر بھاری ٹیکس عائد کر رہا ہےجس نےپاکستان کی زرعی اور صنعتی پیداوار کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ پاکستان میں ایک کسان کو حکومت کی طرف سےزرعی سہولیات مہیا کرنےکی بجائےزرعی ادویات اور کھادوں پر ٹیکس عائدکر دیا گیا ہے جس کے نتیجےمیں غریب کسان کے لیےزراعت کو ذریعہ آمدن کے طور پر برقرار رکھنا مشکل ہو گیا ہے۔ اسلامی ریاست میں ایسےظالمانہ ٹیکسوں کی بالکل اجازت نہیں ہو گی ۔ اور نہ ہی خلافت میں کورٹ فیس، محصول چنگی، ٹول ٹیکس جیسےٹیکس عائد کیےجائیں گے۔ رسول اللہ ﷺ نےارشاد فرمایا:

  • ((لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ صَاحِبُ مَكْسٍ))

  • ”ٹیکس لینےوالا جنت میں نہیں جائے گا“ (ابو داؤد)۔

    Sunday, 28 Ramadan 1440 AH - 2 June 2019 CE

Last modified onمنگل, 04 جون 2019 08:30

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک