Logo
Print this page

بسم الله الرحمن الرحيم

حزب التحریر ولایہ لبنان: 

کاروں کا جلوس "خلافت قائم کرو"

 

عالمی مہم کا حصہ بنتے ہوے حزب التحریر نے احیاۓ اُمتِ مسلمہ کیلئے 28 رجب کو اِنہدامِ خلافت کی برسی مناتے ہوے نئی ریاستِ خلافتِ کے قیام کیلئے اُمت کے جوش و جزبے کو تیز کرنے کیلئے "خلافت قائم کرو" کے زیرِ عنوان کاروں کا جلوس نکالا، ولایہ لبنان میں حزب التحریر نے  طرابلس میں "خلافت قائم کرو" کے زیرِ عنوان کاروں کے جلوس کو منظم کیا۔ 

 

اتوار، 13 شعبان 1439 ہجری بمطابق عیسوی 29 اپریل 2018

Last modified onاتوار, 13 مئی 2018 05:16

Latest from

Template Design © Joomla Templates | GavickPro. All rights reserved.