بسم الله الرحمن الرحيم
اسلام کی کرنسی کمر توڑ مہنگائی کا سدباب کرتی ہے
پاکستانی روپیہ ڈالر سے منسلک ہے
روپیہ مسلسل کمزور ہورہا ہے جس کے نتیجے میں زبردست مہنگائی ہو رہی ہے
2018 میں ایک ڈالر 120 روپے کا تھا
26 اکتوبر 2021 کو ایک ڈالر 175 روپے کا ہوچکا تھا
رسول اللہﷺ نے اسلامی ریاست کے لیے سونے اور چاندی کو کرنسی کی بنیاد قرار دیا
جس کے نتیجے میں صدیوں تک خلافت میں چیزوں کی قیمتیں مستحکم رہیں
#خلافت امریکی معاشی آرڈر سے آزادی
#KhilafahEndsAmericanEconomicOrder
Friday, 29 Rabi al Awwal 1443 AH corresponding 05 November 2021 CE
Last modified onجمعہ, 26 نومبر 2021 04:48
Latest from
- شام کی سرزمین میں قابض یہودی وجود کی دراندازی...
- یہودی وجود کے ساتھ گیس کا معاہدہ،..
- اے مسلمانو! کیا تمہارے دلوں میں اب بھی ان رُوَيبضہ (نااہل و خائن) حکمرانوں کے لیے کوئی امید باقی ہے؟!
- کیا یہ ممکن نہیں کہ نہر سویز اور رفح بارڈر کو اُمت کی افواج کے لیے کھولا جائے؟
- جو قیادت کشمیر کے حصول کا سنہری موقع ٹرمپ کی خوشنودی کے لیے ضائع کر دے،...