Logo
Print this page

بسم الله الرحمن الرحيم

اسلامی افواج اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی مدد و نصرت کے ذریعے فتح و کامیابی حاصل کرتی ہیں

 

جبکہ جنگی فیصلوں میں مغربی افواج کا سارا انحصار اعدادوشمار پر ہوتا ہے

مسلم افواج اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی مدد و نصرت پر یقین رکھتی ہیں

مسلمان فوجی شہادت کی طلبگاراور خواہشمند ہوتے ہیں

اسلامی افواج ہمیشہ اپنے سے کئی گنا بڑی افواج کو شکست دیتی رہی ہیں

اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا

 

كَم مِّن فِئَةٍ قَلِيلَةٍ غَلَبَتْ فِئَةً كَثِيرَةً بِإِذْنِ اللَّهِ

" بارہا ایسا ہوا کہ اللہ کے حکم سے بڑی جماعت پر چھوٹی جماعت غالب ہو گئی"(البقرۃ، 2:249)

 

#KhilafahArmy

 

Wednesday, 11 Jumada al-Awwal 1443 AH - 15 December 2021 CE

 

Last modified onمنگل, 21 دسمبر 2021 10:51

Latest from

Template Design © Joomla Templates | GavickPro. All rights reserved.