Logo
Print this page

بسم الله الرحمن الرحيم

 
پاکستان اور ایران کو دوسری خلافتِ راشدہ کا مرکز بنائیں!
 
ایران کے مسلمانوں نے تنہا امریکہ اور اس کے پروردہ، یہودی وجود، کے خلاف حملے کیے، انہیں حقیقی تکلیف پہنچائی اور ان کی کمزوری اور ذلت کو بے نقاب کر دیا؛ کیونکہ بے پناہ فوجی سازوسامان رکھنے کے باوجود ان میں حقیقی مردوں جیسا حوصلہ نہیں ہے۔ تو پھر کیا ہو، اگر ایران اور پاکستان کے مسلمان فرقہ واریت اور قوم پرستی کو ترک کر دیں اور دوسری خلافتِ راشدہ قائم کریں، جو پوری مسلم دنیا کے اتحاد کا مرکز بنے؟
 
#EndUSMilitaryPresence
پروڈیوسر: پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس

 

 منگل 19 ربیع الاول 1448 ہجری بمطابق 01 ستمبر 2026

 

 

 

مزید تفصیلات، حزب التحریر/ولایہ پاکستان کی ویب سائٹس ملاحظہ کریں۔

 

آفیشل سائٹ: حزب التحریر/ولایہ پاکستان

فیس بک: حزب التحریر/ولایہ پاکستان

ٹویٹر: حزب التحریر/ولایہ پاکستان

 

 

 

Last modified onپیر, 28 ستمبر 2026 15:43

Latest from

Template Design © Joomla Templates | GavickPro. All rights reserved.