الجمعة، 27 جمادى الأولى 1446| 2024/11/29
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية
UrPrnc

UrPrnc

ڈینش مساوی برتاؤ بورڈ نے مسلمانوں کو زبرستی ...

...مغربی تہذیب کے مطابق ڈھالنے کی تصدیق کردی

ڈینش کالجز کی جانب سے طلباء کو اسکول کے اندر نماز پڑھنا ممنوع قرار دیا جانا مساوی برتاؤکے اصولوں کی خلاف ورزی نہیں بلکہ یہ وہ اصولی فیصلہ ہے جو"مساوی برتاؤبورڈ" نے 27 اپریل 2017 کو کیا۔ یہ فیصلہ فریڈرکسبرگ میں ٹی ای سی تعلیمی ادارے کے حکام کی جانب سے 2015 میں نمازسمیت مذہبی اقدار پر پابندی کے خلاف ایک مسلم طالب علم کی شکایت کےتناظرمیں کیاگیا ۔ 

 

بر صغیر پاک و ہند کی تحریک خلافت

پہلی جنگ عظیم کے بعد بر صغیر پاک و ہند کے مسلمانوں کی سب سے بڑی سیاسی پیش رفت تحریک خلافت تھی۔  اس تحریک کی بنیاد اس لیے رکھی گئی کیونکہ یہ بات تقریباً واضح ہو گئی تھی کہ ہارنے والی طاقتیں اب اپنے حکمرانوں کو معزول کردیں گی۔ عثمانی خلافت کے معاملے میں اس کا مطلب سلطان کی معزولی تھا۔  اس کے علاوہ اس کا یہ مطلب بھی تھا کہ خلافت بھی ختم کردی جائے گی۔ ریاست بذات خود ختم کردی جائے گی جس کا مطلب یہ تھا کہ عرب علاقے تقسیم کرکے انہیں آزادی دے دی جائے گی، ریاست کے یورپ میں واقع علاقے مزید کم ہو جائیں گے، اور اس کے ساتھ ہی ہنگری کی ریاست ختم کر کے اسے آزادی دے دی جائے گی۔

 

امریکی راج کا خاتمہ کرو

امریکی سفیر کو وائسرائے جیسی عزت دے کر باجوہ نے آرمی چیف کے عہدے کی عظمت کوگھٹادیا

22 مئی 2017 کو انتہائی حساس آرمی جنرل ہیڈکواٹر میں امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کو داخلے کی اجازت دی گئی جہاں اس نے دنیا کی چھٹی بڑی آرمی کے سربراہ جنرل باجوہ سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات ریاض میں ہونے والے مسلمانوں کے غدار حکمرانوں کے ٹرمپ اجتماع میں شرکت کا “فالو اپ”(follow up) تھی جس میں باجوہ-نواز حکومت کے وفد نے بھی شرکت کی تھی۔

خلافت اتحاد و اتفاق قائم کرتی ہے

ہماری امت ایک ہے، ہمارا رمضان ایک ہے اور ہماری عید بھی ایک ہے

شعبان کے آخری دنوں میں مسلمانوں کے دل خوشی سے لبریز ہوجاتے ہیں ۔ جیسے جیسے شعبان اپنے اختتام کی جانب بڑھتا ہے مسلمان ماہ مقدس رمضان کی تیاریاں شروع کرتے چلے جاتے ہیں۔

Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک