سوال و جواب: ایسے شخص سے قرض لینا جو معاملات میں حلال اور حرام کا خیال نہیں رکھتا
- Published in فقہ-سوالات
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
سوال:
ہمارے دفتر کے ایک ساتھی کا بھائی بیرونِ ملک کام کرتا ہے، مگر وہ اپنے معاملات میں حلال اور حرام کا خیال نہیں رکھتا۔ دفتر کےاس ساتھی کو گھر کی تعمیر کے سلسلے میں رقم کی ضرورت ہے کیونکہ اب وہ کرائے کے مکان میں نہیں رہنا چاہتا۔ وہ یہ جاننا چاہتا ہے کہ کیا وہ اپنے بھائی سے قرض لے سکتا ہے۔ اس کا بھائی اسے قرض دینے کے لیے تیار بھی ہے؟