الجمعة، 27 جمادى الأولى 1446| 2024/11/29
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية
UrPrnc

UrPrnc

کیا سوڈانی حکومت کو کوئی ندامت نہیں ہوئی کہ وہ سود کھا رہی ہے، جو اللہ کے خلاف جنگ ہے؟

  سوڈانی حکومت اور عرب فنڈ برائے اکانومک و سوشل ڈیویلپمنٹ نے 200 ملین ڈالر قرضے کے ایک معاہدے پر دستخط کیے ۔ اس رقم کے ذریعے خرطوم کے جنوب میں واقع  الباقیر کے علاقے میں 350 میگاواٹ  کا ایک بجلی گھر تعمیر کیا جائے گا۔  عرب فنڈ کے بیان میں انکشاف کیا گیا  کہ قرض ادا کرنے  کی مدت 30 سال تک ہے اور  اس میں مزید سات سال کی توسیع کی گنجائش بھی رکھی گئی ہے ۔

اے مسلمانوں! بھارت کے ساتھ دفاعی معاہدے کو مسترد کردو...

...یہ صریحاً حرام ہے، اور تمام لوگوں اور افواج کے لئے اس کو مسترد کرنا ضروری ہے .... بھارت کے ساتھ تمام معاملات اسلامی خارجہ اوردفاعی پالیسی کے تحت ہونے چاہییں

غدّارحسینہ واجد اور اس کی حکومت نے اپنی غدّاری اور اپنےآقاؤں برطانیہ، امریکہ اور بھارت کے سامنے جھکنےمیں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ عوامی لیگ کے لیڈران کے لیے بھارت کے واسطے اپنا خون بہانے میں کوئی مسئلہ نہیں جیسا کہ شیخ مجیب نے کیا تھا،

صرف اسلام کی بنیاد پر مردوزن کی علیحدگی کیوں ایک مسئلہ ہے؟

منگل 4 اپریل کو میڈیا نے بالعموم اور خاص طور پر ایک ٹیلیوژن نے اپنے پروگرام “Kalla Fakta” (cold facts) میں اس بات کی طرف توجہ دلائی کہ الازہر اسکول کی اسکول بس میں بچوں اور بچیوں کے بیٹھنے کیلئے علیحدہ علیحدہ سیٹیں ہیں ، اور یہ کہ ٹینسٹا (Tensta) میں ایک کیفے ٹیریا نے مردوں اور خواتین کے بیٹھنے کی جگہ الگ الگ بنائی ہے،

قحط سالی سے یمن کے لوگ مر رہے ہیں...

 ...مگر متنازع جماعتوں کی جنگ کا تیسرا سال شروع ہو گیا۔۔ 

یمن کے لوگوں کو بنیادی ضروریات کی سطح پر آفات کا سامنا ہے۔ اُن کے پاس تحفظ، خوراک، تعلیم، صحت، پانی، بجلی، تنخواہیں اور سہولیات کچھ بھی میسر نہیں ہے۔وہ قحط، بیماری، اموات، خوف، جنگ، فرقہ وارانہ و علاقائی جھگڑے اور بُرائی اور جرم کی زد میں ہیں

Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک