سی پیک چینی استعماریت ہے
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
کیا امریکی استعماریت کی تباہی کافی نہیں تھی کہ اس کے ساتھ چینی استعماریت کو بھی متعارف کرایا جارہا ہے؟!
وزیر اعظم نواز شریف ، جو پہلے ہی چین-پاکستان معاشی راہداری (سی پیک)کی بہت زیادہ تعریفیں کرچکے ہیں، نے 15 مئی 2017 کو چین میں ہونے والی بیلٹ اینڈ روڈ فورم (BRF) میں بہت پرجوش طریقے سے شرکت کی ۔