متفرقات الرایہ – شمارہ 607
- Published in آرٹیکل
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
متفرقات الرایہ – شمارہ 607
متفرقات الرایہ – شمارہ 607
امریکہ-مراکش دفاعی روڈ میپ اس کا مقصد مراکش کو امریکی استعمار کے تحفظ کے لیے ایک اڈے میں تبدیل کرنا ہے!
وہم اور حقیقت کے درمیان
برطانوی مسئلہ یا تہذیبی بحران؟
عالمی معیشت کا نامعلوم منزل کی جانب سفر
سیاسی اور تحقیقی حلقوں میں، حالیہ امریکہ-ایران مفاہمتی یادداشت (MoU) کو ایک ایسے واقعے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے کہ جس نے خطے میں موجود اہم مہروں کو نئے سرے سے ایک نئی ترتیب دے دی ہو
انسان جس قسم کی قوت کا حامل ہوتا ہے، اس کے اعمال بھی اسی کی طرف مائل ہوتے ہیں۔ اس لئے ان قوتوں کی نوعیت کو جانچنا اور ان کے اثرات کو سمجھنا نہایت ضروری ہے۔