بسم الله الرحمن الرحيم
اِنہدامِ خلافت کی برسی پر حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس کی نشرواشاعت
اللہ نے وعدہ فرمایا ہے تم میں سے اُن لوگوں کے ساتھ جو ایمان لائیں اور نیک عمل کریں کہ وہ ان کو اُسی طرح زمین میں خلیفہ بنائے گا جس طرح اُن سے پہلے گزرے ہوئے لوگوں کو بنا چکا ہے، اُن کے لیے اُن کے اُس دین کو مضبوط بنیادوں پر قائم کر دے گا جسے اللہ تعالیٰ نے اُن کے حق میں پسند کیا ہے، اور اُن کی (موجودہ) حالت خوف کو امن سے بدل دے گا، بس وہ میری بندگی کریں اور میرے ساتھ کسی کو شریک نہ کریں اور جو اس کے بعد کفر کرے تو ایسے ہی لوگ فاسق ہیں (ترجمعہ سورۃ النور:55)
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
«تكونُ النُّـبُوَّةُ فيكمْ ما شاءَ اللّهُ أنْ تكون، ثمّ يرْفعُها اللّهُ إذا شاءَ أنْ يرْفَعَها. ثـُـمّ تكونُ خِلافةً على مِنهاج النبوَّة، فتكونُ ما شاءَ اللّهُ أنْ تكون، ثـُمّ يرْفعُها إذا شاءَ أنْ يرفعَها. ثـُمّ تكونُ مُلْكاً عاضّاً، فتكونُ ما شاءَ الله أنْ تكونَ، ثـُمّ يرفعُها إذا شاءَ الله أنْ يرفعَها. ثـُـمّ تكونُ مُلْكاً جَبريَّةً، فتكونُ ما شاءَ الله أنْ تكونَ، ثـُـمّ يرفعُها إذا شاءَ أنْ يرفعَها. ثـُـمّ تكونُ خِـلافـةً على مِنهـاج النُّـبُوَّة، ثم سكت»أخرجه أحمد.
تمہارے اندردورِ نبوت موجود رہے گا جب تک اللہ چاہے گا، پھر جب اللہ اسے ختم کرنا چاہے گا تو اسے ختم کر دے گا۔ پھرنبوت کے نقشِ قدم پر خلافت قائم ہو گی جواس وقت تک رہے گی جب تک اللہ چاہے گا، پھر جب اللہ اسے ختم کرنا چاہے گا تو اسے ختم کر دے گا ۔ پھرموروثی حکمرانی کا دور ہو گا جواس وقت تک رہے گا جب تک اللہ چاہے گا، پھر جب اللہ اسے ختم کرنا چاہے گا تو اسے ختم کر دے گا ۔ پھرجابرانہ حکومت کا دور ہو گا جواس وقت تک رہے گا جب تک اللہ چاہے گا، پھر جب اللہ اسے ختم کرنا چاہے گا تو اسے ختم کر دے گا ۔ پھرنبوت کے نقشِ قدم پر خلافت قائم ہو گی۔ پھر آپﷺ خاموش ہو گئے ۔''(مسند احمد)
جب کوئی اس آیتِ مبارکہ کی تلاوت کرتا ہے، اس انتہائی معتبر حدیث پر غورو خوض کرتا ہے۔۔۔تب ہم اُمت میں خلافت کیلئے اُن میں امیددیکھتے ہیں ،اُنکی اسکے لیئے خواہش دیکھتے ہیں، اِسکے داعیوں کے ساتھ ملکر رضاکارانہ طور پر کام کرنے کی امنگ اور خلافت کیلئے اُنکی اِنتہائی قابلِ ذکر حمایت دیکھتے ہیں۔پس اس طرح جب خاص اللہ سبحان و تعالٰی کی رضا کیلئے حزب التحریر کی مسقل مزاجی اور جان فشانی کو دیکھتے ہیں باوجود ظالموں کا پیچھا کرنے کے اور ظلم و نا انصافی کا سامنا کرنے کے اورپُر تشدد کاروائیوں کے جو شہادت پر منتج ہوئیں۔پھر بھی حزب بلا خوف و خطر ماسواے اللہ سبحان و تعالٰی کے خوف کے آگے بڑھ رہی ہے، تو ایک خیال آتا ہے کہ یہ سب کچھ سکون کو قریب کر رہا ہے اور اللہ کے اذن سے فتح قریب ہے یہاں تک کہ خلافتِ راشدہ ایک لمبے عرصہ کی عدم موجودگی کے بعد دوبارہ واپس آنے کو ہے۔
28 رجب 1342 ہجری کومجرموں کے ہاتھوں خلافت کے انہدام کی تباہ کن برسی کے موقع پر حزب التحریر رجب 1439 ہجری کے مہینے میں دعوت دیتی ہے۔حزب ان تمام جگہوں پر بڑے پیمانے کی سرگرمیوں کی دعوت دیتی ہے جہاں حزب سرگرمِ عمل ہے اور ہم حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس میں آگے آنے والی اُن عوامی تقریبات کی وسیع نشرواشاعت کریں گے جوفتح اور نیکی کی طرف دعوت ہے کہ مسلمان اپنے خلیفہ کی تقلید کریں گے جو اُن پر اللہ کے نازل کردہ کے مطابق حکمرانی کرے گا اور اللہ کی راہ میں جہاد کرے گا۔۔۔بیشک اللہ سبحان و تعالٰی ہر شے پر قادر ہے۔
[وَاللَّهُ غَالِبٌ عَلَى أَمْرِهِ وَلَكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ]
“اور اللہ اپنے کاموں پر غالب ہے ، لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے ” (یوسف:21)
12 رجب 1439 ہجری بمطابق عیسوی 30 مارچ 2018
دیگر زبانوں میں مہم کو ملاحظہ فرمائیں
HASHTAGS
#ReturnTheKhilafah | ||
#أقيموا_الخلافة |
ڈاکٹر عثمان بخاش کا پیغام
ڈائریکٹر مرکزی میڈیا آفس حزب التحریر
ڈاکٹر نظرین نواز کا پیغام
حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس کے شعبہِ خواتین کی ڈائیریکٹر
الواقیہ ٹی وی
"کیا آپ ہمارے بڑے ہونے کا انتظار کر رہے ہیں"
بابرکت سرزمینِ فلسطین میں حزب التحریر کے میڈیا آفس کی طرف سے ٹریلر
فلسطین میں خلافت کے اِنہدام کی ستانویں برسی کے موقع پر وسیع پیمانے کی تقریب کیلئے
اتوار، 21 رجب 1439 ھ - 08 اپريل 2019 عیسوی
الواقیعہ ٹی وی: اس دردناک زوال کی یاد میں۔۔ یاد ہے۔۔۔
12 اپریل 2018 سے ہماری لگاتار نشریات دیکھتے رہیے
منگل،23 رجب 1439 ہجری بمطابق عیسوی 10اپریل 2018
مزید معلومات کیلئے: یہاں کلک کریں
LEAFLETS | ||
WILAYAH SUDAN |
The Government is Dedicated to Appeasing America 20 Rajab 1439 AH - 07 April 2018 CE |
|
HIZB UT TAHRIR |
Finally, the Masks Fell off the Faces of the American Agents, Erdogan, Rouhani and Putin 18 Rajab 1439 AH - 05 April 2018 CE |
|
WILAYAH YEMEN |
Ninety-seven years of Mockery and Loss 14 Rajab 1439 AH - 01 April 2018 CE |
|
ولایہ پاکستان |
رجب 1439 ھ - 30 مارچ 2018 عیسوی |
|
ولایہ ترکی |
The Only Way to Gain what we Lost by the Destruction of the Khilafah is to Re-establish it 14 Jumada Al-Akhir 1439 AH - 02 March 2018 CE |
ARTICLES | |
Perfecting Ourselves Mandates Caring for the Affairs of Ummah 25 Rajab 1439 AH - 12 April 2018 CE |
|
Let Us Redouble Our Efforts to Work for the Mother of Obligations 25 Rajab 1439 AH - 12 April 2018 CE |
|
O Khilafah! 25 Rajab 1439 AH - 12 April 2018 CE |
|
The Terror and Brutality of Crusading Occupiers and their Puppets 21 Rajab 1439 AH - 8 April 2018 CE |
|
17 Rajab 1439 AH - 4 April 2018 CE |
|
Only Khilafah Can Release Natural Resources for the Benefit of the Ummah10 Rajab 1439 AH - 28 March 2018 CE |
Latest from
- امریکی منصوبے کے جال میں پھنسنے سے خبردار رہو
- مسلم دنیا میں انقلابات حقیقی تبدیلی پر تب منتج ہونگے جب اہل قوت اپنی ذمہ داری ادا کرتے ہوئے جابروں کو ہٹا کر امت کا ساتھ دینگے
- حقیقی تبدیلی صرف اُس منصوبے سے آ سکتی ہے جو امت کے عقیدہ سے جڑا ہو۔ ...
- حزب التحریر کا مسلمانوں کی سرزمینوں کو استعمار سے آزاد کرانے کا مطالبہ
- مسلمانوں کے حکمران امریکی ڈکٹیشن پر شام کے انقلاب کو اپنے مہروں کے ذریعے ہائی جیک کر کے...