اللہ کے نام سے، جو رحمن اور رحیم ہے، اور تمام تعریفیں اللہ کے لیے، جو تمام کائنات کا مالک ہے، جو فتح اور بااختیار بنانے کی خوشخبری لاتا ہے ، اور جو عظیم آیات سے ہمیں خبردار کرتا ہے۔
اس مبارک مہینے کی ان آخری مبارک راتوں میں، حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس کے شعبہ خواتین کی جانب سے "رمضان اور احسان: الله کی عبادت میں فضیلت کا حصول" کے موضوع پر مزید روشنی ڈالی جائے گی.