کئی یورپی ممالک میں احتجاج کی شدید لہریں دیکھی گئیں جن کی شروعات فرانس سے ہوئی۔ جہاں پیرس کی ضاحیہ کریٹائی کے ایک ہائی اسکول کے طلبہ کی طرف سے اساتذہ کی کمی کے خلاف کیے جانے والے ایک چھوٹے سے مظاہرے کے بعد، پیرس میں 8 لاکھ (800,000) سے زائد افراد کی شرکت کے ساتھ وسیع پیمانے پر احتجاج دیکھا گیا۔ پھر یہ لہر پھیل گئی اور فرانس کے…
Read more...