بسم الله الرحمن الرحيم
- حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس: مہم
-
- مسلم افواج کو متحرک کرنے کےعلاوہ کشمیر کا کوئی حل نہیں
مرکزی میڈیا آفس نے "مسلم افواج کو متحرک کرنے کےعلاوہ کشمیر کا کوئی حل نہیں" کے عنوان سے ایک مہم شروع کر رکھی ہے۔
اس مہم کا مقصد مسلمان افواج سے مدد طلب کرنا ہے کہ وہ کشمیر اور دوسری اسلامی سرزمینوں کو آزاد کروانے کے لئے حرکت میں آئیں۔
پاکستان کے حکمرانوں نے کشمیر کو جہاداورعسکری جدوجہد کے زرئعے آزاد کروانے کی آپشن کو ترک کرکے، کشمیری مزاحمت کی مدد سے ہاتھ کھینچ کر، اس مزاحمت کا قلع قمع کرنے کے لئے اسے "دہشت گردی" قرار دے کر ہندو ریاست کواپنی وفاداری کا ثبوت پیش کر دیا ہے۔ اگر پاکستان کے حکمران کشمیر سے مخلص اور وفادار ہوتے تو بزدل ہندو ریاست کبھی یہ قدم اٹھانے کی جرات نہ کرتی۔ یہ سب بالکل اُن عرب حکمرانوں اور قائدین کی طرح ہے جنہوں نے اسلام اور مسلمانوں سے غداری کی اور مسلمانوں کے اہم ترین مسئلوں سے دستبردار ہوتے ہوئے مجرم یہودی ریاست کے سامنے اپنے سر جھکا دیے۔
پاکستان کے حکمرانوں کے رویے کے برعکس، کشمیری عوام کے ساتھ ساتھ پاکستانی عوام، جن میں پاک افواج کے مخلص بیٹے بھی شامل ہیں، کشمیر پر ہندو ریاست کے قبضے کو مسترد کرتے ہیں، اور کشمیر کو آزاد کروا کر پاکستان میں ضم کرنے کے لئے اللہ کی راہ میں جہاد کرنے کے جذبے سے سرشار ہیں خاص طور پر جب وہ اس بات پر پوری طرح قائل ہیں کہ وہ کشمیر کو آزاد کروانے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں۔ کشمیر کا بحران دراصل اُس مخلص قیادت کا بحران ہے جو آزادی کی جنگ کے لئے افواج کی قیادت کرنے کے لئے تیار ہو۔ اور یہ اس بات پر مہرِ تصدیق ثبت کر دیتی ہے کے منہجِ نبوی پرخلافتِ راشدہ ثانیہ کے قیام کے لئے جدوجہد کرنا لازمی ہے تاکہ مسلم افواج خلیفہ راشد کی قیادت میں نہ صرف کشمیر کو آزاد کروائیں بلکہ پورے برِ صغیر پر قرآن و سنت کی حکومت قائم کریں جیسا کے اس سے پہلے صدیوں تک رہی۔ تو یہ ہے وہ مقصد جس کے لیے کام کرنے والے کو کام کرنا چاہئے۔
جمعہ، 08 ذوالحجة 1440ھ - 09 اگست2019
- اس مہم کو دیگر زبانوں میں فالو کریں -
ویڈیو پیغام۔ انجینئر صلاح الدین عدادا (ابو محمد)
ڈائریکٹر مرکزی میڈیا آفس حزب التحریر
حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس سے وسیع پیمانے پر مہم کے آغاز کا اعلان، کشمیر اور تمام مقبوضہ مسلم سرزمینوں کو آزاد کرانے کے لئے، " مسلم افواج کو متحرک کرنے کےعلاوہ کشمیر کا کوئی حل نہیں"۔
جمعہ، 08 ذوالحجة 1440ھ - 09 اگست2019
ویڈیو پیغام۔
ڈائریکٹر حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس برائے خواتین
“ مسلم افواج کو متحرک کرنے کےعلاوہ کشمیر کا کوئی حل نہیں”
- جلد آرہا ہے -
عربی زبان میں فیس بک پرمہم فالو کریں
ہیشٹیگ فالو کریں
KhilafahLiberatesKashmir# | |||
#الخلافة_تحرر_كشمير |
پمفلٹ |
بدھ، 06 ذوالحجة 1440ھ - 07 اگست2019 |
باجوہ-عمران حکومت کا امریکہ سے اتحاد ، ٹرمپ اور ہندو ریاست کی خوشنودی کی خاطر ہمارے مفادات پر کاری ضرب ہے بدھ 21 ذي القعدة 1440هـ 24 جولائی 2019م |
ARTICLES |
The End Game: What’s Really Going on With Kashmir 11 Dhul Hijjah 1440 AH - 10 August 2019 CE |
The State of Madinah Was Not Built by Taking Support of the Kafir Enemies of Islam and Muslims Shahzad Shaikh |
How will the Khilafah protect Islam and the Islamic Ummah? |
How the Khilafah will Create a Military Superpower that fights for the Cause of Islam |
Dr. Nazreen Nawaz |
Imran Khan’s Weak Stance Will Only Strengthen Indian Oppression in Kashmir |
Muhammad Kamal |
Khilafah is the shield that will provide the Kashmiri people with their due rights |
DAWAH ACTIVITIES AROUND THE WORLD |
Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan:
Mass Campaign to Reject International Mediation Declare Jihad to Liberate Occupied Kashmir
Hizb ut Tahrir in Wilayah Pakistan launched a mass campaign on social media calling on Muslims to reject international mediation of normalization with Hindu State and mobilize our armed forces for the liberation of occupied Kashmir.
Friday, 24 Jumada al Akhir 1440 AH - 01 March 2019 CE
MULTIMEDIA |
Wilayah Pakistan |
UMMAH VOICE PODCAST |
IN THE MEDIA |
Occupied Kashmir between the Aggression of India and the Weakness of Pakistan Deputy to the Spokesman of Hizb ut Tahrir in Wilayah Pakistan |
Ar-Rayah Newspaper – Issue 212 |
EARLIER PUBLICATIONS REGARDING THE ISSUE OF KASHMIR |
Wilayah Pakistan | 20 Jumada I 1438 AH - 17 February 2017 CE |
پریس ریلیز |
ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے لیے افواج پاکستان کے شیروں کو حرکت میں لاؤ تاکہ اسے ہندو اکثریتی علاقے میں بدلنے کے مودی کے منصوبے کووہ اپنے قدموں تلے روند ڈالیں |
Latest from
- امریکی منصوبے کے جال میں پھنسنے سے خبردار رہو
- مسلم دنیا میں انقلابات حقیقی تبدیلی پر تب منتج ہونگے جب اہل قوت اپنی ذمہ داری ادا کرتے ہوئے جابروں کو ہٹا کر امت کا ساتھ دینگے
- حقیقی تبدیلی صرف اُس منصوبے سے آ سکتی ہے جو امت کے عقیدہ سے جڑا ہو۔ ...
- حزب التحریر کا مسلمانوں کی سرزمینوں کو استعمار سے آزاد کرانے کا مطالبہ
- مسلمانوں کے حکمران امریکی ڈکٹیشن پر شام کے انقلاب کو اپنے مہروں کے ذریعے ہائی جیک کر کے...