الإثنين، 28 جمادى الثانية 1446| 2024/12/30
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

 

 

 حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس کے شعبہ خواتین

 

عالمی مہم اور فلسطین کے لئے خواتین کے عالمی یومِ عمل کا اعلان

 

cmologodesign urdu

غزہ کی خواتین اور بچوں کی نجات اور تمام ارضِ اقصیٰ کی حریّت کے لئے مسلم افواج کو پکارنے کی عالمی مہم اور فلسطین کے لئے خواتین کے عالمی یومِ عمل کا اعلان

 

جیسا کہ قاتل صیہونی ریاست کی غزہ پر بے رحم و وحشیانہ بمباری جاری ہے، اِس اجتماعی قتلِ عام کا حقیقی نشانہ خواتین اور بچے بنے ہیں۔ رہائشی عمارتوں، مختلف جائے پناہ، سکولوں، ہسپتالوں اور پورے کے پورے قصبوں پر شدید بمباری نے غزہ کو عورتوں اور بچوں کا قبرستان بنا دیا ہے۔ مزید برآں، غزہ کے بچوں کا بھوک، پیاس اور امراض کے باعث ہلاک ہونے کا خدشہ ہے، کیونکہ صیہونی ریاست نے عوام پر اپنے ظالمانہ محاصرے کے ذریعے خوراک، پانی، ادویات اور ایندھن کو آلۂ حرب بنایا ہوا ہے۔ اس کے علاوہ ۷ اکتوبر سے لے کر اب تک غزہ کی ۱۵ لاکھ کی آبادی اپنے گھروں سے فرار ہو چکی ہے۔ اس دوران، صیہونی ریاست اپنی مرضی کے مطابق اور مکمل آزادی سے مغربی کنارے کے مسلمانوں کو دہشت و ظلم کا نشانہ بنا رہی ہے، اُنہیں حراست میں لے رہی ہے اور اُنہیں ہلاک کر رہی ہے۔

 

اِس ۲۱ویں صدی کی نسل کشی اور نکبہ کے جواب میں، حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس کے شعبۂ خواتین نے ۲۶ نومبر کو دنیا بھر میں اپنی خواتین کارکنان کی   مطابقت سے ایک سرگرم بین الاقوامی مہم کا اعلان کیا ہے، بعنوان "فلسطین کے لئے خواتین کا عالمی یومِ عمل"، جس میں مسلم افواج سے مطالبہ کیا جائے گا کہ وہ فوری طور پر غزہ کی خواتین اور بچوں کو اِس ناسور غلبے سے نجات دلائیں اور فلسطین کی تمام مقدس سر زمین کو آزاد کر کے نبوّت کے نقشِ قدم پر خلافت کے قیام کو نصرت (مادّی امداد)  عطا کریں جو کہ  دنیا بھر کے مظلوم مسلمانوں کے دفاع کے لئے مسلم افواج کو متحرک کرے گی۔

 

۵ برِّ اعظموں پر محیط اِس یومِ عمل میں جلوس، سیمینار اور خواتین کی دیگر سرگرمیاں ہوں گی جن کا تعلق فلسطین، ترکی، انڈونیشیا، تونس، لبنان، ملائیشیا، کینیا، امریکہ، آسٹریلیا، ڈنمارک، نیدرلند(The Netherlands) ، بلجئم اور برطانیہ سے ہو گا۔

 

ہم مسلمانوں کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اِس اہم مہم کی حمایت کریں، اور ہم دنیا بھر کی مسلمان خواتین کو بلاتے ہیں کہ وہ ہمارے ساتھ فلسطین کے لئے اِس عالمی یومِ عمل میں شرکت کریں۔

 

مہم کا تعاقب کریں: www.hizb-ut-tahrir.info اور فیس بُک: Women’s Section CMO – HT

 

#ArmiesToAqsa

 

Friday, 03 Jumada al-Awwal 1445 AH corresponding to 17 November 2023 CE

 

CMO WS en

 

Campaign Trailer

 

 
 

CMO WS en

 

A Call from a Sister from Turkiye to the Muslim Armies to Liberate the Masjid Al-Aqsa

 

 

CMO WS en

 

A Call from Sister in the Blessed Land of Palestine to the Muslim Armies to Liberate the Masjid Al-Aqsa

 

 
 

CMO WS en

 

Another Call from a Sister in the Blessed Land of Palestine to the Muslim Armies to Liberate the Masjid Al-Aqsa

 

 

CMO WS en

 

Message by Dr. Nazreen Nawaz Announcing the Global Campaign Launch

Director of the Women's Section of the Central Media Office of Hizb ut Tahrir 

Friday, 03 Jumada al-Awwal 1445 AH - 17 November 2023 CE

 

 

CMO WS en

 

TWITTER STORM!

 

TWITTER urdu

 

CMO WS en

To read the Press Release from the Women's Section of the Central Media Office of Hizb ut Tahrir announcing the global campaign launch:

 

فلسطین کے لیے بین الاقوامی مہم اور خواتین کا عالمی یومِ عمل برائے فلسطین تا کہ غزہ کی خواتین اور بچوں کو بچانے اور الاقصیٰ کی پوری سرزمین کو آزاد کرانے کے لیے مسلم افواج کو پکارا جائے

Click Here

 

CMO WS en

 urdu

cmodesign countries Copy

 

CMO WS en

 

Hashtags

 

#طوفان_الأقصى

Face Twitter Insta

#الجيوش_إلى_الأقصى

Face Twitter Insta

#الأقصى_يستصرخ_الجيوش

Face Twitter Insta

#AksaTufanı

Face Twitter Insta

#OrdularAksaya

Face Twitter Insta

#ArmiesToAqsa

Face Twitter Insta

#Aqsa_calls_armies

Face Twitter Insta

#OrdularAksaya

Face Twitter Insta

 

CMO WS en

 

Follow Campaign in Other Languages

 

Ar

Fr Gr
   

 

CMO WS en

 

cover Urdu

 

 

CMO WS en

 

 

Last modified onجمعرات, 11 جنوری 2024 04:30

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک