بسم الله الرحمن الرحيم
پاکستان ہمیشہ عالمی طاقتوں کی ڈکٹیشن سے متعین کردہ تیل کی قیمتوں کا غلام رہے گا!
پاکستان ہمیشہ عالمی طاقتوں کی ڈکٹیشن سے متعین کردہ تیل کی قیمتوں کا غلام رہے گا، تاآنکہ ہم خلافت کے قیام کے ذریعے قومی بارڈروں کا شکنجہ توڑ پھینکیں
تیل کی عالمی قیمتوں کا تعین معیشت کے اصولوں یا مارکیٹ ڈیمانڈسے نہیں بلکہ عالمی قوتوں کے مفادات کی خاطر کیا جاتا ہے۔
پس جب امریکہ اور یورپ کو سستے تیل کی ضرورت تھی تاکہ اس سے ان کی صنعت کا پہیہ تیزی سے چلتا رہے تو اس وقت یہ تیل دہائیوں تک 25 ڈالر فی بیرل سے بھی کم قیمت پر فروخت ہوتا رہا، فرانس کے منرل واٹر سے بھی سستا!!!
اور اب جب امریکہ کو شیل آئل اور گیس کے ذخائر کی ایکسپلوریشن اور مارکیٹ فزیبیلیٹی کیلئے عالمی مارکیٹ میں زیادہ قیمتوں کی ضرورت ہے تو امریکہ نے اوپیک ممالک کے ذریعے اس کی سپلائی کم کر دی جس کے باعث اس کی قیمتیں بڑھ گئی۔
تو ہم کب تک مغربی ڈکٹیشن پر مبنی تیل کی قیمتوں کے غلام رہیں گے؟
وقت آ گیا ہے کہ پاکستان میں خلافت کے قیام اور اس کو وسطی ایشیا، مڈل ایسٹ اور دیگر مسلم ممالک تک پھیلانے سے اس اہم ترین وسیلے پر امت واپس اپنا کنٹرول حاصل کرے۔
Thursday, 26 Dhul-Hijjah 1442 AH - 05 August 2021 CE
#Time4Khilafah
Latest from
- الرایہ اخبار: شمارہ 555 کی نمایاں سرخیاں
- اے مسلمانو! اپنی نگاہیں وائٹ ہاؤس نہیں، اپنے حکمرانوں کے محلّات کی طرف موڑو!
- پاکستان کے حکمران یہودی ریاست کے ساتھ نارملائزیشن کی لہر پر سوار ہونے کی تیاری کر رہے ہیں!...
- پاکستانی قیادت نے بھارت اور ٹرمپ کے سامنے اپنی عزتِ نفس کیسے گنوائی؟
- اسلامی شخصیت تیسرا حصہ