الأربعاء، 05 ذو القعدة 1442| 2021/06/16
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

حزب التحریر برطانیہ

 

مسجد اقصیٰ کے لئے مظاہرہ

 

حالیہ صورتحال کے پیش نظر جس میں مبارک سرزمین فلسطین پر مسلسل یہودی وجود کی جارحیت واضح ہے اور مسجد اقصیٰ پر حملہ اور  پچھلے 15 سالوں سے جاری غزہ پٹی پر بمباری اور محاصرہ، حزب تحریر برطانیہ نے دو شہروں، لنڈن اور برمنگھم، میں مسجد اقصیٰ کے لئے مظاہرہ منعقد کیا. مقررین میں حزب التحریر کے ممبران، مختلف امام اور مسلم کمیونٹی کے لوگ شامل تھے. تقاریر میں مسلم افواج کو پر زور پکار دی گئی کہ وہ حرکت میں آئیں اور مسجد اقصیٰ اور مکمل فلسطین کو قابض یہودی وجود کے شر سے آزادی دلائیں. اور ساتھ یہ بھی کہا گیا کہ ایسا صرف اس صورت میں ممکن ہو گا کہ جب مسلم افواج نصرہ فراہم کریں گی تاکہ مسلم علاقوں کو استعماری تسلط سے نجات دلائی جا سکے. سینکڑوں کی تعداد میں مسلمانوں نے دونوں مظاہروں میں شرکت کی جہاں تکبیر کے نعرے گونج رہے تھے.

 

Sunday, 04 Shawwal 1442 AH - 16 May 2021 CE

 

Britain

 

Video Coverage of the Protest in London

 

 

Britain

 

Talk by Ust Taji Mustafa
[ London]

 

 

 - Talk by Ust Taha Ibrahim -
[London]

 

 

- Speech by Distinguised Sister -

[Birmingham]

 

 

Talk by Mazhar Khan
[Birmingham]

 

 

Britain

 

http://www.hizb-ut-tahrir.info/en/images/Wilayat/Britain_/2021/05/2021_05_16_AQSA_ACTV_BRTN_LNDN_POSTER.jpg

 

 

2021 05 16 AQSA ACTV BRTN BRMNGHM POSTER

 

Britain

2021 05 16 AQSA ACTV London Pics 04

 

Britain

الأقصى_يستصرخ_الجيوش#
#Aqsa_calls_armies
#AqsaCallsArmies
#OrdularAksaya

 

Britain

 

More Details, Visit Websites of Hizb ut Tahrir/ Britain

Official Website of Hizb ut Tahrir / Britain

Facebook: Hizb ut Tahrir/ Britain

Twitter: Hizb ut Tahrir / Britain

YouTube: Hizb ut Tahrir/ Britain

 

Britain

 

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک