الأحد، 15 ربيع الثاني 1448| 2026/09/27
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

پاکستانی افواج کو مشرقِ وسطیٰ سے امریکی موجودگی کا جڑ سے خاتمہ کرنا چاہیے

مکہ معاہدے کی حقیقت ایک مہینے کے اندر ہی سامنے آ گئی کہ یہ معاہدہ دراصل اس خطے میں امریکہ کے ڈولتے اقتدار کو بچانے اور امریکہ کے دفاعی بوجھ کو بانٹنے (Burden Sharing) کے لیے کیا گیا ہے

 

Read more...

آنے والےمرحلے کے لیے ترکی کا طے شدہ کردار

نیوز ویب سائٹ "ایکسیوس" (Axios) نے شائع کیا ہے کہ وائٹ ہاؤس نے حال ہی میں ٹرمپ انتظامیہ کی نئی قومی سلامتی حکمت عملی (نیشنل سیکیورٹی اسٹریٹجی) کی تفصیلات جاری کی ہیں، جو 33 صفحات پر مشتمل ایک دستاویز ہے، جس میں متعدد امور اور خاص طور پر اسلامی ممالک پر توجہ مرکوز کی گئی ہے

 

Read more...

جہازوں کا تحفظ یا امریکی بالادستی کا تحفظ؟

 

اسلامی خطے کے خلاف امریکہ کی سرپرستی میں جاری صلیبی یلغار کے معاملے میں ملوث امریکی ایجنٹ اپنے امریکی آقا کے مقاصد کے حصول کے لیے پوری تندہی اور طاقت کے ساتھ متحرک ہیں

 

 

Read more...

جمہوری انتخابات: ایک فرسودہ اور ناکارہ فارمولا

 

حکومت، سیاسی جماعتیں اور ان کے ذیلی ادارے ستمبر 2026 کے قانون ساز انتخابات میں لوگوں کو حصہ لینے پر اکسانے کے لیے ایک منظم مہم چلا رہے ہیں

 

 

Read more...

برکس: کیا عالمی نظام بدل رہا ہے؟ یا اس کے اندر طاقت کے مراکز تبدیل ہو رہے ہیں؟

12 ستمبر 2026ء کو بھارت میں برکس (BRICS) کے رہنماؤں کا اجلاس منعقد ہوا، جو "نئی دہلی اعلامیے" کی منظوری پر اختتام پذیر ہوا۔ اس اعلامیے میں گروپ نے کثیر الجہتی (multilateralism) کو فروغ دینے، عالمی حکمرانی کے اداروں میں اصلاحات لانے، ابھرتی ہوئی معیشتوں اور ترقی پذیر ممالک کی نمائندگی بڑھانے اور ایک "زیادہ عادلانہ اور منصفانہ" بین الاقوامی نظام کی تعمیر کے عزم کا اعادہ کیا۔

 

 

Read more...

امریکہ دارفور کو الگ کرنے کے لیے فوجی قیادت کے خلاف کیمیائی ہتھیاروں کو ایک سخت ڈنڈے کے طور پر استعمال کر رہا ہے

آن لائن اخبار 'الخلیج' اور 'اسکائی نیوز عربیہ' نے 5 ستمبر 2026ء کو روزنامہ 'واشنگٹن پوسٹ' کی ایک رپورٹ شائع کی ہے، جو ان دستاویزات کے بارے میں ہے جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ سوڈانی فوج نے کلورین بموں کا ایک خفیہ ذخیرہ قائم کیا ہے جسے اس نے 'ریپڈ سپورٹ فورسز' کے خلاف استعمال کیا

 

Read more...

احمد الشرع حکومت کی طرف سے یہود کے ساتھ نارملائزیشن کی انتھک کوششیں

حالات و واقعات کے دھارے پر گہری نظر رکھنے والے ہر باخبر مبصر پر یہ بات مخفی نہیں کہ حالیہ دنوں میں شام اور یہودی وجود کے مابین تعلقات کس ڈگر پر جا پہنچے ہیں؛ جہاں میدانی سطح پر ایک نمایاں کشیدگی دیکھنے میں آئی جس میں غاصب یہودی وجود کی افواج نے  ترک افواج کی موجودگی کا بہانہ بنا کر 'ابو الظہور' کے فوجی ہوائی اڈے کو نشانہ بنایا۔

 

 

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک