الأربعاء، 18 محرّم 1446| 2024/07/24
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

نوید بٹ کی رہائی کیلئےانڈونیشیا میں مظاہرے- اور شام کےمسلمانوں کی حمایت ، اسد کو ہٹا کرخلافت کے قیام کا مطالبہ

نوید بٹ کی رہائی کیلئےانڈونیشیا میں مظاہرے- تصویرکے لئے یہاں پر کلک کریں شام کےمسلمانوں کی حمایت ، اسد کو ہٹا کرخلافت کے قیام کا مطالبہ تصویرکے لئے یہاں پر کلک کریں For more photos click here
Read more...

حکومتی غنڈوں کے ہاتھوں حزب التحریر کے شباب کی گرفتاری کے خلاف ملک گیرمظاہرے حکومت بزدلانہ حرکتوں سے حزب التحریرکی سرگرمیوں اورخلافت کے قیام کو نہیں روک سکتی

حزب التحریر ولایہ پاکستان نے اسلام آباد میں حکومتی غنڈوں کے ہاتھوں حزب التحریر کے شباب کی گرفتاری کے خلاف ملک بھر میں مظاہرے کیے۔ مظاہرین نے بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر تحریر تھا ''امریکی ایماء پر حزب التحریر کے ممبران کی گرفتاری ، خلافت کے قیام کو روک نہیں سکتی‘‘۔۔مظاہرین حکومتی غنڈاگردی کی مذمت کررہے تھے اور حزب التحریر کے ممبران کی فوری رہائی کا مطالبہ…
Read more...

حزب التحریر ولایہ پاکستان نے مظاہرے کیے

بلوچستان میں قونصل خانہ نامنظورامریکی راج ختم کرو،ایمبیسی ، قونصل خانوں اور اڈے بند کروامریکی راج کا اختتامخلافت کا قیاماے افواجِ پاکستان میں موجود مخلص افسران!کرو فرض پورا، خلافت کو لاؤ تصویرکے لئے یہاں پر کلک کریں
Read more...

حزب التحریر ولایہ پاکستان نے ملک بھر میں مظاہرے کیے

حزب التحریر ولایہ پاکستان نے ملک بھر میں مظاہرے کیے۔ یہ مظاہرے رکن حزب التحریر انجینئر آفتاب کو ملتان سے حکومتی ایجینسیوں کے ہاتھوں اغوا کے خلاف کیے گئے۔ انجینئر آفتاب کا اب تک کچھ پتہ نہیں چل سکا۔ اس دوران ان کے گھر پر حملہ کیا گیا اور ان کے موبائل فون اور کمپیوٹر کو قبضے میں لے لیا گیا۔ مظاہرین اس اغوا کی مذمت کررہے تھے جو دراصل…
Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک