الأحد، 22 محرّم 1446| 2024/07/28
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

سوال کا جواب: یوکرائن میں جاری واقعات اور بین الاقوامی مفادات

سوال:20/2/2014 کو ذرائع ابلاغ نے خبر دی کہ یوکرائن کی سکیورٹی فورسز، جو کیف (دارالحکومت) میں آزادی چوک سے نکل چکی تھیں، اور حکومت مخالف احتجاج کرنے والوں کے درمیان تازہ ترین جھڑپوں میں کم ازکم 17 افراد ہلاک اور کئی ایک زخمی ہوگئے، احتجاج کرنے والوں نے پارلیمنٹ کی طرف مارچ کیا جس کو اور وزارت عظمی ٰکی عمارت کو خالی کرا لیا گیا تھا.....بدھ19/2/2014 کو یوکرائینی حکومت نے…
Read more...

سوال کا جواب: مجددکی پہچان

سوال: اللہ آپ کے ہاتھوں مسلمانوں کو فتح یاب کرے اور آپ کے علم سے ہمیں استفادہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔مشہور صحیح احادیث میں سے ایک حدیث وہ ہے جسے جلیل القدر صحابی ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ نے رسول اللہﷺ سے روایت کیا ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ ((إِنَّ اللَّهَ يَبْعَثُ لِهَذِهِ الْأُمَّةِ عَلَى رَأْسِ كُلِّ مِائَةِ سَنَةٍ مَنْ يُجَدِّدُ لَهَا دِينَهَا)) "بے شک اللہ…
Read more...

سوال کا جواب: ترکی میں اردگان اور فتح اللہ پارٹی کی باہمی مخاصمت اور امریکی سفیر کے بارے اردگان کا بیان

سوال: ترک وزیر اعظم اردگان نے 25 دسمبر 2013 کو نئی حکومت کی تشکیل کااعلان کردیا، جس میں دس وزراء کوتبدیل کیا ہے، جبکہ تین وزراء نے استعفے دیدئے ہیں، ان میں وزیر ماحولیات بھی شامل ہیں جنھوں نے اردگان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ بھی کیا تھا۔ یہ سب کچھ ترک حکومت کی مالی اور سیاسی کرپشن کے سکینڈل کے پس منظر میں پیش آیا جس نے پچھلے دس…
Read more...

سوال کا جواب: سورہ محمد اور کنیزوں کے حوالے سے سوالات

سوال :السلام علیکم! شیخ النبہانی رحم اللہ علیہ فرماتے ہیں : سورۃ محمدکی چوتھی آیت معرکہ بدرسے پہلے نازل ہوئی۔اس کی دلیل کیاہے؟ جبکہ جمہور کاقول یہ ہے کہ مذکورہ آیت معرکہ بدرکے بعد نازل ہوئی۔ اگرآپ اس کی وضاحت فرمائیں تومجھے خوشی ہوگی ۔ دوسراسوال یہ کہ اگرشادی شدہ کنیز (لونڈی) سے زناکاجرم صادرہوجائے تو کیا اس کی حد بھی رجم ہوگی؟جواب:وعلیکم السلام ،ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔مجھےآپ کاسوال ترکی زبان…
Read more...

تفسیر سورۃ البقرۃ 101 تا 103

مشہور فقیہ اور رہنما، امیر حزب التحریر، شیخ عطا بن خلیل ابو الرَشتہ کی کتاب "التیسیرفی اصول التفسیر" سے اقتباس (ترجمہ) وَلَمَّا جَاءَهُمْ رَسُولٌ مِنْ عِنْدِ اللَّهِ مُصَدِّقٌ لِمَا مَعَهُمْ نَبَذَ فَرِيقٌ مِنْ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ كِتَابَ اللَّهِ وَرَاءَ ظُهُورِهِمْ كَأَنَّهُمْ لاَ يَعْلَمُونَ (البقرة: 101)وَاتَّبَعُوا مَا تَتْلُو الشَّيَاطِينُ عَلَى مُلْكِ سُلَيْمَانَ وَمَا كَفَرَ سُلَيْمَانُ وَلَكِنَّ الشَّيَاطِينَ كَفَرُوا يُعَلِّمُونَ النَّاسَ السِّحْرَ وَمَا أُنزِلَ عَلَى الْمَلَكَيْنِ بِبَابِلَ هَارُوتَ وَمَارُوتَ وَمَا يُعَلِّمَانِ مِنْ…
Read more...

سوال کا جواب: خلافت قائم کرنے کیلئے مسلمانوں کوکتنے عرصے تک مہلت دی جائے گی

(Muafa Abu Haura کی طرف سے) سوال: آپ نے میرے سوال کاجواب دیا،اللہ آپ کوجزا دے ...کیایہ ممکن ہے کہ اس گفتگو کو کھل کر سامنےلایا جائے تاکہ دوسرے مسلمان اس سے مستفید ہوسکیں اور یہ جان سکیں کہ اگر کسی فکرکی کمزوری آشکاراہوجائے تو حزب التحریر اوراس کاامیر حق وصداقت کوقبول کرنےمیں کتنے مخلص ہیں؟ پہلی فکرجس پرہم بحث کرناچاہتے ہیں، اس مدت کے تعین سے متعلق ہے، جو…
Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک