الثلاثاء، 16 جمادى الأولى 1448| 2026/10/27
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

فرانس اور جدید ریاست کا بحران: جب احتجاج اسکولوں کے دروازوں تک جا پہنچے

فرانس کو یہ ثابت کرنے کے لیے کسی نئے احتجاج کی قطعی ضرورت نہ تھی کہ وہ ایک گہرے تہذیبی بحران کی گرفت میں ہے، البتہ اسے شاید ماضی کے کسی بھی اشارے سے زیادہ واضح اور دو ٹوک علامت درکار تھی۔ اور وہ یہ کہ غصے اور بے چینی کی لہر اسکولوں کے دروازوں تک جا پہنچے،    
Read more...

کبھی غروب نہ ہونے والے سورج کے بعد، اب برطانیہ ایک عظیم غروب کی سمت گامزن ہے

برطانیہ کے قلب پر ایک ایسا سیاسی زلزلہ آیا ہے جس کے اثرات کا نقطۂ عروج اس کے تین علاقائی وزرائے اعظم کا وہ سربراہی اجلاس ہے جن کا ایک ہی مشترکہ مقصد ہے: لندن سے علیحدگی۔ بہت سے مبصرین نے اس اجلاس کو    
Read more...

کیا فوجی بغاوت اسلام میں حکومت حاصل کرنے کا ایک اسلوب ہے؟ (1)!

رسول اللہ ﷺ کی سیرتِ طیبہ کا مکہ کے دور سے لے کر ان تمام مراحل تک جب تک کہ آپ ﷺ نے اپنی ایک ریاست قائم کر لی اور ہر مرحلے میں انجام دی جانے والی نمایاں سرگرمیوں کا باریک بینی سے جائزہ لینے کے بعد، حزب التحریر نے اپنے اس منہج کو اخذ کیا ہے جو ان مخصوص مراحل اور اعمال پر مشتمل ہے جو رسول اللہ ﷺ…
Read more...

جوں جوں ”دردِ زہ“ شدت اختیار کر رہا ہے، دنیا کس نو مولود کی منتظر ہے؟

ایران کے ساتھ محاذ آرائی نے یہ حقیقت آشکار کر دی ہے کہ عالمی سطح پر طاقت کے توازن کو اب محض اعداد و شمار کے ترازو میں نہیں تولا جا سکتا۔ ایک ایسی ریاست جو سب سے بڑی افواج، جدید ترین ہتھیاروں، وسیع ترین فوجی اڈوں اور اتحادیوں کے سب سے بڑے نیٹ ورک کی مالک ہو، وہ بھی ایک ایسی حد تک پہنچ کر رک سکتی ہے جس…
Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک