الأحد، 20 جمادى الثانية 1446| 2024/12/22
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس کے شعبہ خواتین کی جانب سے "رمضان اور احسان: الله کی عبادت میں فضیلت کا حصول"

اس مبارک مہینے کی ان آخری مبارک راتوں میں، حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس کے شعبہ خواتین کی جانب سے "رمضان اور احسان: الله کی عبادت میں فضیلت کا حصول" کے موضوع پر مزید روشنی ڈالی جائے گی.  
Read more...

اپنی ڈھال خلافت کی عدم موجودگی کے باعث مسلم خواتین کے ظلمت، ذلت اور مایوسی کے سو سال

مسلم امّت کی تاریخ میں اس سال آنے والا رجب کا مہینہ ایک اور افسوسناک سنگ ِمیل بنے گا۔ اس رجب کے مہینے میں مسلمانوں کی عظیم ریاست اور اسلامی قیادت، خلافت کے خاتمے کو ایک صدی ہجری کا عرصہ مکمل ہوجائے گا جو اسلام کے دشمنوں، کمال اتا ترک اور مغربی استعماری حکومتوں کے ہاتھوں ختم ہوئی تھی۔
Read more...

فرانسیسی حکومت اپنی مسلم آبادی کو اپنے دین سے ہٹانے کیلئے مسلمان بچوں کو دہشت زدہ کرنے پر اتر آئی ہے

                   7 نومبر کو میڈیا نے یہ خبر شائع کی کہ پولیس نے فرانس کے شہر البرٹ ویل (Albertville) میں دس سال کی عمر کے چار بچوں کے گھروں پر چھاپہ مارا۔
Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک