رجب کا مہینہ اس غمگین دن کی یاد دلاتا ہے کہ جب 98 سال پہلے اسلام کی قیادت، الله کے نظام، یعنی خلافت کا انہدام مغرب استعمار اور ان کے ایجنٹوں کے ہاتھوں ہوا- اس طرح امت نے اپنی محافظ اور اپنی ڈھال کھو دی اور تاریخ کے سیاہ ترین دور کا آغاز ہوا-
حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس نے ایک وسیع پیمانے کی مہم کا آغاز کیا جس کا مقصد مشرقی ترکستان میں چین کا مسلمانوں کے خلاف جاری ظلم کو دنیا کے سامنے پیش کرنا تھا-