خبر اور تبصرہ راحیل-نواز حکومت نیشنل ایکشن پلان کو پاکستان میں اسلام کی پکار کو دبانے کے لئے استعمال کرنا چاہتی ہے
- Published in دیگر
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
خبر: 7 جنوری 2015 کو صدر پاکستان نے اکیسویں آئینی ترمیم پر دستخط کر کے اسے ایک قانون کے شکل دے دی جسے پارلیمنٹ پہلے منظور کرچکی تھی۔ یہ آئینی ترمیم حکومت کو دہشت گردی کے مقدمات فوجی عدالتوں میں چلانے کا اختیار دیتی ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ "اکیسویں آئینی ترمیم انصاف کی جلد فراہمی اور ملک سے دہشت گردی کےخطرے کے خاتمے میں معاون ثابت…
Read more...