امریکہ کی علاقائی اسٹریٹیجی بھارت کے اثر ورسوخ ...
- Published in افغانستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- الموافق
...اور پاکستان و افغانستان کے درمیان دشمنی میں اضافہ کررہی ہے
حالیہ دنوں میں افغانستان و پاکستان کے درمیان تناؤ میں اضافہ ہوا ہے ، بالخصوص پاکستان کے مختلف شہروں میں خونریز دھماکوں کے بعد اس کشمکش میں تیزی آئی ہے۔ نتیجتاً دونوں ممالک کے سربراہوں کے درمیان زبردست قسم کی لفظی جنگ بھی ہوتی رہی ہے۔ پھ




