الخميس، 09 رجب 1446| 2025/01/09
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

المكتب الإعــلامي
ولایہ اردن

ہجری تاریخ    4 من رجب 1437هـ شمارہ نمبر: 14/37
عیسوی تاریخ     پیر, 11 اپریل 2016 م

پریس ریلز

اردن کے دار الحکومت عمان میں پاکستانی سفارت خانے کی وساطت سے حزب التحریر کا حکومت پاکستان کو پیغام

   پیر کی صبح 11اپریل 2016  کو حزب التحریر ولایہ اردن کے ایک وفد نے اردن کے دار الحکومت عمان میں پاکستانی سفارت  خانے کا دورہ کیا اور ایک پیغام قونصلر جنرل  جناب مسعود گل  کے حوالے کیا  جنہوں نے اس پیغام کو پاکستانی سفیر شفاعۃ اللہ شاہ کے حوالے کیا۔  سفیر صاحب نے  قونصلر مسعود گل کی زبانی یہ وعدہ کیا ہے کہ وہ یہ پیغام حکومتِ پاکستان  تک پہنچائیں گے۔  حزب نے اپنے پیغام میں حکومت پاکستان سے حزب التحریر کے پاکستان میں تما م مغوی اور قید شباب ، جن میں  حزب التحریر کے ولایہ پاکستان میں ترجمان نوید بٹ بھی شامل ہیں اورجنہیں  اغوا ہوئے چار سال گزرنے کے بعد بھی نامعلوم جگہ سیکیورٹی اداروں نے تحویل میں رکھا ہوا ہے ، کو کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔

حزب التحریر کے اس وفد کی قیادت  مرکزی رابطہ کمیٹی کے سربراہ  استاد بلال القصراوی  کررہے تھے جبکہ  ولایہ کمیٹی کے ممبر استاد احمد ابو قدم اور ولایہ اردن میں  حزب التحریر کے میڈیا آفس کے نائب ترجمان  ڈاکٹر احمد حسونۃ بھی اس وفد میں   شامل تھے۔

ولایہ اردن میں حزب التحریر کا میڈیا آفس

المكتب الإعلامي لحزب التحرير
ولایہ اردن
خط وکتابت اور رابطہ کرنے کا پتہ
تلفون: 
http://www.hizb-ut-tahrir.info
E-Mail: jordan_mo@hizb-ut-tahrir.info

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک