السبت، 21 جمادى الأولى 1446| 2024/11/23
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

المكتب الإعــلامي
امریکہ

ہجری تاریخ    19 من ذي الحجة 1439هـ شمارہ نمبر: 02/1439 AH
عیسوی تاریخ     جمعرات, 30 اگست 2018 م

 

  • حزب التحریر امریکا کی جانب سے ایک وفد نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے کو پاکستان میں بہن رومانہ اور بہن روشن کے اغوا کے حوالے سے دو پریس ریلیزز حوالے کیں

حزب التحریرامریکا کی جانب سے ایک وفد نے پاکستانی سفارت خانے کو پاکستان میں بہن رومانہ اور بہن روشن کو ان کے شوہر کے ہمراہ اغوا کرنے کے حوالے سے دو پریس ریلیزز حوالے کیں۔ ان بہنوں کا “جرم” یہ ہے کہ وہ اسلام کے حکمرانی کے بحالی کے ذریعے مسلمانوں کے کھوئے ہوئے مقام کو واپس لانے کی جدوجہد کررہیں تھیں۔۔۔۔لیکن لگتا ہے کہ پاکستان کے حکمران  اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے ان الفاظ کو بھول گئے ہیں یا بھولنے کا ڈارمہ کررہے ہیں:

﴿إِنَّ الَّذِينَ فَتَنُوا الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ ثُمَّ لَمْ يَتُوبُوا فَلَهُمْ عَذَابُ جَهَنَّمَ وَلَهُمْ عَذَابُ الْحَرِيقِ﴾

”بے شک جنہوں نے ایذا دی مسلمان مردوں اور عورتوں کو، پھر توبہ نہ کی، ان کے لئے جہنم کا عذاب ہے“(البروج:10)،

اور رسول اللہ ﷺ کے ان الفاظ کوبھی بھول گئے ہیں:

 

 

«إِنَّ اللَّهَ قَالَ: مَنْ عَادَى لِي وَلِيًّا فَقَدْ آذَنْتُهُ بِالْحَرْبِ»

”جو کوئی اللہ کے دوستوں کے خلاف دشمنی کا مظاہرہ کرتا ہے ، وہ اللہ کو اپنا دشمن پائے گا “۔

ہم اللہ سبحانہ و تعالیٰ سے بہن رومانہ، بہن روشن اور ان کے شوہر  اور بھائی نوید بٹ کی  رہائی کی بھی دعا کرتے ہیں جو ان سے کئی سال پہلے اغوا کرلیے گئے تھے۔

حزب التحریر – امریکا

us

المكتب الإعلامي لحزب التحرير
امریکہ
خط وکتابت اور رابطہ کرنے کا پتہ
تلفون: +1 (202) 930-1924
www.hizb-america.org
More in this category: شعلوں کی لپیٹ میں »

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک