الإثنين، 23 جمادى الأولى 1446| 2024/11/25
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

المكتب الإعــلامي
ولایہ پاکستان

ہجری تاریخ    15 من رمــضان المبارك 1443هـ شمارہ نمبر: 55 / 1443
عیسوی تاریخ     ہفتہ, 16 اپریل 2022 م

پریس ریلیز

نوید بٹ کی رہائی کا مطالبہ، جسے 11 مئی 2012 سے محض اس لئے اغوا کر کے قید میں رکھا گیا ہےکیو نکہ وہ پاکستان کو امریکی استعمار سے آزادی کا مطالبہ کررہے تھے

اس سال 11 مئی 2022 کو  نوید بٹ کو اغوا ہوئے ٹھیک دس سال مکمل ہوجائیں گے۔ انھیں11 مئی 2012 کو سیکیورٹی اہلکاروں نے ان کے پڑوسیوں اور بچوں کے سامنے اغوا کیا گیا تھا۔ نوید بٹ کے چار بچوں کو دس سال سے اپنےوالد کی پدرانہ شفقت سے محروم رکھا گیا ہے۔ نوید بٹ پاکستان میں حزب التحریر کے ترجمان ہی۔  اورایک دہائی سے زائد عرصے تک نوید نے بڑی دلیری کے ساتھ پاکستان کی امریکی استعمار سے آزادی کے لیے آواز بلند کی،  اور  یہ واضح کیا کہ اس کو منزل کو پانے کا واحد عملی طریقہ نبوت کے نقش قدم  پر خلافت کا دوبارہ قیام ہے ۔ پاکستان کے حکمرانوں نے نوید بٹ کو اغوا کر کے قید میں رکھا ہوا ہے جبکہ بھارتی جاسوس کلبھو شن یادیو کو انسانی ہمدردی کے نام پر ہر طرح کی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔کیا اب بھی نوید کو رہا کرنے کا وقت نہیں آیا جبکہ پاکستان کے کمیشن برائے جبری گمشدگی نے اُن کو پیش کرنے کا "پروڈکشن آرڈر" 4 جنوری 2018 حکم نامہ، حوالہ نمبر ColoED ID No. 860-P ،  جاری کردیا ہوا ہے؟

اے پاکستان کے مسلمانو، ان کے صحافیوں، قانونی برادری، انسانی حقوق کی تنظیموں اور سفارتی مشنز!

نوید بٹ کو رہا کرو، جنہوں نے مسلم دنیا کو ایک طاقتور ریاستِ خلافت کی شکل میں یکجا کرنے پر زور دیا۔ 14 دسمبر 2003 کو نوید بٹ نے کہا تھا ،  "حکمران خلافت قائم کرتے ہوئے وسط ایشیا کی ریاستوں کو اپنے اندر ضم کرنے کے بجائے ڈیورنڈ لائن پر دیواریں کھینچنے میں مصروف ہیں اوردوسری جانب  بھارت کے ساتھ سرحدیں مٹانے کی باتیں کر رہے ہیں ، وہ ملک جو اپنے مسلمان شہریوں  کے خون سے ہولی کھیل رہا ہے۔"

نوید بٹ کو رہا کرو، جنہوں نے اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی وحی کی بنیاد پر حکمرانی کے قیام کا مطالبہ کیا۔21 فروری 2008 کو نوید بٹ نے کہا، "ضرورت اس امر کی ہے کہ اس 'جمہوری تماشے' کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے خیر باد کہتے ہوئے خلافت کا انعقاد کیا جائے جہاں استعمار کو اپنے مفادات کے لئے قانون سازی کرنے کے لئے کوئی چور دروازہ میسر نہ ہوگا اور اﷲ کے قوانین غیر مشروط طور پر ملکی قوانین ہوں گے۔"

نوید بٹ کو رہا کرو، جنہوں نے مقبوضہ مسلم علاقوں کی آزادی کے لیے امت کی افواج کو حرکت میں لانے کا مطالبہ کیا۔17 فروری 2005 کو نوید بٹ نے کہا،"  کشمیر صرف ایک طاقتور اور پیشہ وارانہ فوج کے ذریعے جہاد کر کے ہی ہندو تسلط سے آزاد کروایا جاسکتا ہے۔"

  نوید بٹ کو رہا کرو ، جنہوں نے پوری دنیا میں اسلام کی پکار کو پھیلانے کے لیے دعوت و جہاد  کا مطالبہ کیا۔9 اکتوبر 2009 کو نوید بٹ نے کہاکہ،  "وسط ایشیاء سے لے کر بحیرۂ ہند تک آج آپ ہی مسلمانوں کی سب سے بڑی عسکری طاقت ہیں اور آپ ہی کو اس خطے کے تمام مسلمانوں کی دیکھ بھال کرنی ہے۔  اٹھو!  اورحزب التحریر کو نصرت فراہم کرتے ہوئے خلافت کا انعقاد کرو اور تاریخ میں انصارِ ثانی ہونے کا عظیم اعزاز اپنے نام کرلو۔  بے شک یہ دنیا اور آخرت کی بڑی کامیابی ہوگی۔"

آپ کے پاس جو بھی فورمز دستیاب ہیں اُن کو استعمال کرتے ہوئے نوید بٹ کی رہائی کا مطالبہ کریں۔اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا، 

«مَنْ نَفَّسَ عَنْ مُؤْمِنٍ كُرْبَةً مِنْ كُرَبِ اَلدُّنْيَا، نَفَّسَ اَللَّهُ عَنْهُ كُرْبَةً مِنْ كُرَبِ يَوْمِ اَلْقِيَامَةِ»

"جس شخص نے کسی مسلمان کی دنیاوی تکلیفوں میں سے کوئی تکلیف دور کی، اللہ  تعالیٰ اس کی قیامت کی تکلیفوں میں سے کوئی تکلیف دور کرے گا ۔"(مسلم)

ولایہ پاکستان میں حزب التحرير کا میڈیا آفس

پریس ریلیز

نوید بٹ کی رہائی کا مطالبہ، جسے 11 مئی 2012 سے محض اس لئے اغوا کر کے قید میں رکھا گیا ہےکیو نکہ وہ پاکستان کو امریکی استعمار سے آزادی کا مطالبہ کررہے تھے

اس سال 11 مئی 2022 کو  نوید بٹ کو اغوا ہوئے ٹھیک دس سال مکمل ہوجائیں گے۔ انھیں11 مئی 2012 کو سیکیورٹی اہلکاروں نے ان کے پڑوسیوں اور بچوں کے سامنے اغوا کیا گیا تھا۔ نوید بٹ کے چار بچوں کو دس سال سے اپنےوالد کی پدرانہ شفقت سے محروم رکھا گیا ہے۔ نوید بٹ پاکستان میں حزب التحریر کے ترجمان ہی۔ اورایک دہائی سے زائد عرصے تک نوید نے بڑی دلیری کے ساتھ پاکستان کی امریکی استعمار سے آزادی کے لیے آواز بلند کی، اور  یہ واضح کیا کہ اس کو منزل کو پانے کا واحد عملی طریقہ نبوت کے نقش قدم  پر خلافت کا دوبارہ قیام ہے ۔ پاکستان کے حکمرانوں نے نوید بٹ کو اغوا کر کے قید میں رکھا ہوا ہے جبکہ بھارتی جاسوس کلبھو شن یادیو کو انسانی ہمدردی کے نام پر ہر طرح کی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔کیا اب بھی نوید کو رہا کرنے کا وقت نہیں آیا جبکہ پاکستان کے کمیشن برائے جبری گمشدگی نے اُن کو پیش کرنے کا "پروڈکشن آرڈر" 4 جنوری 2018 حکم نامہ، حوالہ نمبر ColoED ID No. 860-P ،  جاری کردیا ہوا ہے؟

اے پاکستان کے مسلمانو، ان کے صحافیوں، قانونی برادری، انسانی حقوق کی تنظیموں اور سفارتی مشنز!

نوید بٹ کو رہا کرو، جنہوں نے مسلم دنیا کو ایک طاقتور ریاستِ خلافت کی شکل میں یکجا کرنے پر زور دیا۔ 14 دسمبر 2003 کو نوید بٹ نے کہا تھا ، "حکمران خلافت قائم کرتے ہوئے وسط ایشیا کی ریاستوں کو اپنے اندر ضم کرنے کے بجائے ڈیورنڈ لائن پر دیواریں کھینچنے میں مصروف ہیں اوردوسری جانب بھارت کے ساتھ سرحدیں مٹانے کی باتیں کر رہے ہیں ، وہ ملک جو اپنے مسلمان شہریوں کے خون سے ہولی کھیل رہا ہے۔"

نوید بٹ کو رہا کرو، جنہوں نے اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی وحی کی بنیاد پر حکمرانی کے قیام کا مطالبہ کیا۔21 فروری 2008 کو نوید بٹ نے کہا، "ضرورت اس امر کی ہے کہ اس 'جمہوری تماشے' کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے خیر باد کہتے ہوئے خلافت کا انعقاد کیا جائے جہاں استعمار کو اپنے مفادات کے لئے قانون سازی کرنے کے لئے کوئی چور دروازہ میسر نہ ہوگا اور اﷲ کے قوانین غیر مشروط طور پر ملکی قوانین ہوں گے۔"

نوید بٹ کو رہا کرو، جنہوں نے مقبوضہ مسلم علاقوں کی آزادی کے لیے امت کی افواج کو حرکت میں لانے کا مطالبہ کیا۔17 فروری 2005 کو نوید بٹ نے کہا،" کشمیر صرف ایک طاقتور اور پیشہ وارانہ فوج کے ذریعے جہاد کر کے ہی ہندو تسلط سے آزاد کروایا جاسکتا ہے۔"

  نوید بٹ کو رہا کرو ، جنہوں نے پوری دنیا میں اسلام کی پکار کو پھیلانے کے لیے دعوت و جہاد  کا مطالبہ کیا۔9 اکتوبر 2009 کو نوید بٹ نے کہاکہ، "وسط ایشیاء سے لے کر بحیرۂ ہند تک آج آپ ہی مسلمانوں کی سب سے بڑی عسکری طاقت ہیں اور آپ ہی کو اس خطے کے تمام مسلمانوں کی دیکھ بھال کرنی ہے۔  اٹھو!  اورحزب التحریر کو نصرت فراہم کرتے ہوئے خلافت کا انعقاد کرو اور تاریخ میں انصارِ ثانی ہونے کا عظیم اعزاز اپنے نام کرلو۔  بے شک یہ دنیا اور آخرت کی بڑی کامیابی ہوگی۔"

آپ کے پاس جو بھی فورمز دستیاب ہیں اُن کو استعمال کرتے ہوئے نوید بٹ کی رہائی کا مطالبہ کریں۔اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا،  «مَنْ نَفَّسَ عَنْ مُؤْمِنٍ كُرْبَةً مِنْ كُرَبِ اَلدُّنْيَا، نَفَّسَ اَللَّهُ عَنْهُ كُرْبَةً مِنْ كُرَبِ يَوْمِ اَلْقِيَامَةِ» "جس شخص نے کسی مسلمان کی دنیاوی تکلیفوں میں سے کوئی تکلیف دور کی، اللہ تعالیٰ اس کی قیامت کی تکلیفوں میں سے کوئی تکلیف دور کرے گا ۔"(مسلم)

ولایہ پاکستان میں حزب التحرير کا میڈیا آفس

المكتب الإعلامي لحزب التحرير
ولایہ پاکستان
خط وکتابت اور رابطہ کرنے کا پتہ
تلفون: 
https://bit.ly/3hNz70q
E-Mail: HTmediaPAK@gmail.com

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک