الأربعاء، 18 محرّم 1446| 2024/07/24
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

حزب التحریر ولایہ پاکستان نے مظاہرے کیے

بلوچستان میں قونصل خانہ نامنظورامریکی راج ختم کرو،ایمبیسی ، قونصل خانوں اور اڈے بند کروامریکی راج کا اختتامخلافت کا قیاماے افواجِ پاکستان میں موجود مخلص افسران!کرو فرض پورا، خلافت کو لاؤ تصویرکے لئے یہاں پر کلک کریں
Read more...

حزب التحریر ولایہ پاکستان نے ملک بھر میں مظاہرے کیے

حزب التحریر ولایہ پاکستان نے ملک بھر میں مظاہرے کیے۔ یہ مظاہرے رکن حزب التحریر انجینئر آفتاب کو ملتان سے حکومتی ایجینسیوں کے ہاتھوں اغوا کے خلاف کیے گئے۔ انجینئر آفتاب کا اب تک کچھ پتہ نہیں چل سکا۔ اس دوران ان کے گھر پر حملہ کیا گیا اور ان کے موبائل فون اور کمپیوٹر کو قبضے میں لے لیا گیا۔ مظاہرین اس اغوا کی مذمت کررہے تھے جو دراصل…
Read more...

تصویریں: سٹکر/پوسٹر17 اپریل ریلیاں، فوج کے ہیڈ کوارٹر شہر، راولپنڈی

حزب التحریر17 اپریل بروز اتوار کو ملک بھر میں "امریکہ کو بھگاؤ، غداروں کو ہٹاؤ ۔ خلافت کو لاؤ‘‘ کے عنوان سے ریلیوں کا انعقاد کر رہی ہے۔ ریلیوں کا مقصد پاک افواج کو اس کی ذمہ داری یاد دلانااور انہیں یہ نظام اکھاڑ کر خلافت کا نظام نافذ کرنے پر آمادہ کرنا ہے۔ ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے کہ وہ نہ صرف ان ریلیوں میں شامل ہو بلکہ…
Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک