بجلی پیدا کرنے کے کارخانوں (IPP’s) کی ہوشربا لوٹ مار کی داستان جمہوریت کا اصل حقیقی چہرہ ہے
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
آج جب پاور سیکٹر کے گردشی قرضے دو ہزار ارب تک پہنچ گئے ہیں ، جس نے سودی ادائیگیوں کے ساتھ مل کر پورے مالیاتی اور معاشی نظام کی کمر توڑ دی ہے




