الرایہ اخبار: شمارہ 598 کی نمایاں سرخیاں
- Published in آرٹیکل
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
الرایہ اخبار: شمارہ 598 کی نمایاں سرخیاں
الرایہ اخبار: شمارہ 598 کی نمایاں سرخیاں
یہودی وجود کے حملہ کے بعد لازم ہے کہ مسلمانوں کی جدوجہد درست سمت میں ہوجائے
امریکی اور صہیونی وجود کے ہاتھوں مسلم ممالک پر یکے بعد دیگرے حملے جا ری ہیں
واشنگٹن میں لبنان اور یہودی وجود کے سفیروں کے مابین مذاکرات منعقد ہوئے۔ ان مذاکرات کو اعلیٰ سطح کے امن مذاکرات گردانا جا رہا ہے،
3 اپریل 2026 کو، امریکی وزیرِ دفاع اور انڈونیشیا کے وزیرِ دفاع نے امریکہ اور انڈونیشیا کے درمیان 'میجر ڈیفنس کوآپریشن پارٹنرشپ' (MDCP) کے قیام کا اعلان کیا۔
الرایہ کے متفرقات – شمارہ 597