جمہوریت بنیادی طور پر صرف حکمران اشرافیہ اور استعماری طاقتوں کے مفادات کی حفاظت کرتی ہے۔
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
موجودہ طاقت کی لڑائی نے مشرک ہندوؤں سے لاحق براہ راست خطرات سے نمٹنے کی ہماری صلاحیت کو مفلوج کر دیا ہے۔
حزب التحریر/ولایہ پاکستان
میڈیا اور تبصرہ نگار عوام کو لندن پلان اور اسلام آباد مارچ میں ایسے مشغول کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جیسے کہ ان منصوبوں اور سیاسی داؤ پیچوں سے عوام کے مسائل حل ہونے کی کوئی امید ہے ۔
...صرف خلافت انقلابی اسلامی پالیسیوں کے ذریعے خود کفالت پر مبنی معیشت کی تعمیر کرے گی