تقریر - 3 - [فَمَنِ اتَّبَعَ هُدَايَ فَلا يَضِلُّ وَلا يَشْقَى]
- Published in آرٹیکل
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
"پھر جب میری جانب سے تمہیں کوئی ہدایت پہنچے تو جو کوئی میری اُس ہدایت کی پیروی کرے گا وہ نہ بھٹکے گا نہ بد بختی میں مبتلا ہو گا"
"پھر جب میری جانب سے تمہیں کوئی ہدایت پہنچے تو جو کوئی میری اُس ہدایت کی پیروی کرے گا وہ نہ بھٹکے گا نہ بد بختی میں مبتلا ہو گا"
محمود کار
سربراہ میڈیا آفس حزب التحریر ولایہ ترکی
اللہ کی مدد و نصرت کی بدولت ، آج ہم امیر حزب التحریر،مشہور فقیہ عطا بن خلیل ابو الرشتہ، کی ہدایت پر خلافت کے خاتمے کی ایک صدی ہجری مکمل ہونے اور اس کے دوبارہ قیام کی فرضیت و اہمیت کی یاد دہانی کے لیے حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس کی طرف سے شروع کی جانے والی عالمی مہم کا اختتام کر رہے ہیں۔
1342 ہجری بمطابق 1924 عیسوی کو خلافت کے خاتمے اور اس کی غیر موجودگی کی ایک صدی ہجری مکمل ہونے کے موقع پر