ڈنمارک - خلافت کے انہدام کے 100ہجری سال مکمل ہونے پرمہم
- Published in دعوت
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
اس پیج پر اس مہم کے حوالے سے ڈنمارک میں ہونے والی مختلف سرگرمیوں سے ہم آپ کو آگاہ کرتے رہیں گے.
اس پیج پر اس مہم کے حوالے سے ڈنمارک میں ہونے والی مختلف سرگرمیوں سے ہم آپ کو آگاہ کرتے رہیں گے.
...اور یہ عظمت دوبارہ خلافت کے قیام سے ہی واپس آئے گی
...لہٰذا اس کے قیام کی جدوجہد کرنے والوں کے ساتھ اگلی صفوں میں کھڑے ہوجاؤ
آج خلافت کے انہدام کی برسی ایک بار پھر ہمارے سامنے ہے ، لیکن اس بار یہ اپنا سوواں سال پورا کر رہا ہے ، اسی لیے ہم پر لازم ہے کہ اس صدی کا دوبارہ جائزہ لیں اور دیکھیں کہ خلافت کی عدم موجودگی کے بعد کیا ہوا ہے۔