حزب التحریر / ولایہ پاکستان: نوید بٹ کی رہائی کے لئے آن لائن پیٹیشن
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
نوید بٹ کو رہا کرو
نوید بٹ کو رہا کرو
لندن - کیج (CAGE) پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان سے پاکستان کے شہری اور حزب التحریر (پاکستان) کے ترجمان نوید بٹ کی فوری رہائی یا ان پر مقدمہ چلانے کرنے کا مطالبہ کرتی ہے۔
حزب التحریر/ ولایہ پاکستان
ہفتہ 16 مئی 2020 شام 10 بج کر 30 منٹ پرایک خصوصی پروگرام نشر کیا جائے گا۔
مئی / جون2020 بمطابق
رمضان / شوال 1441ہجری