عرب حکمرانوں کے ساتھ ساتھ عجم کے حکمرانوں نے بھی ارض مقدس، فلسطین کو بے سہارا چھوڑ دیا ہے
- Published in آرٹیکل
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
.." 18 جنوری 2024 کے ابتدائی اوقات میں، پاکستان نے ایران کے اندر ان ٹھکانوں کے خلاف موثر حملے کیے جو پاکستان میں حالیہ حملوں کے ذمہ دار دہشت گردوں کے زیر استعمال تھے...