شوال 1446ہجریکے ہلال کی تحقیقات کے نتائج کا اعلان عید الفطر مبارک ہو
- Published in سینٹرل میڈیا آفس
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
اتوار کے اس بابرکت رات کے موقع پر شوال کے نئے چاند کی تحقیق کے بعد شرعی تقاضوں کے مطابق ہلال چاند نظر آنے کی تصدیق ہوگئی۔ اس لحاظ سے کل بروز اتوار شوال کے مہینے کا پہلا دن اور عید الفطر کا پہلا دن ہو گا۔