الأربعاء، 24 ذو القعدة 1446| 2025/05/21
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية
UrPrnc

UrPrnc

ماہ رمضان میں نصرة کا حصول اس بات کا تقاضا کرتا ہے کہ مسلم افواج خلافت کے قیام کے لیے نصرة فراہم کریں

اللہ سبحانہ و تعالیٰ اپنی مقدس کتاب قرآن میں فرماتے ہیں ،   وَمَا النَّصْرُ إِلاَّ مِنْ عِندِ اللَّهِ الْعَزِيزِ الْحَكِيمِ ''ورنہ  مدد  تو اللہ ہی کی طرف سے ہے جو غالب اور حکمتوں والا ہے''

" ناانصافوں کے اعمال سے اللہ کو غافل نہ سمجھ ، ...

... وہ تو انہیں اس دن تک مہلت دیے ہوئے ہے جس دن آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی "(ابراہیم:42)

  اللہ اکبر! اللہ عظیم ہے! کوئی طاقت و قوت نہیں سوائے اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے! وہ دن جب بل آخر ہم نے جابر اسلام کریموف کے انتقال کی خبر سنی!بلعموم ازبکستان کے عوام  اور بلخصوص حزب التحریرکے شباب  نے  پچیس سال کے ظالمانہ حکومت میں  اس کے ہاتھوں مختلف قسم کی ناانصافیوں و ظلم اور  قوت و جبر کا سامنا کیا۔

خبر اور تبصرہ : کرپشن کی بنیادی وجہ قرآن و سنت کی بنیاد پر حکمرانی کا نہ ہونا ہے

خبر:  16ستمبر 2016 کو اپوزیشن کی جماعت پی ٹی آئی کے چیر مین عمران خان نے وزیر اعظم نواز شریف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پرانے منصوبوں کے بار بار افتتاح کر کے وہ خود کو پانامہ لیکس کی تفتیش سے بچا نہیں سکتے۔ انہوں نے کہا کہ وہ آرام سے نہیں بیٹھے گے اور صرف قبر میں ہی آرام سے بیٹھے گے۔ 5 ستمبر 2016 کو وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ نواز کی وفاقی حکومت نے ترقیاتی منصوبوں پر اپنی توجہ مرکوز کی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ، "ہمارا ارادہ پکا ہے کہ ہم اپنے انقلابی معاشی بحالی اور ترقی کی ایجنڈے پر چلتے رہیں گے"۔ انہوں نے مزید کہا کہ ،"ہم عمل پر یقین رکھتے ہیں اور مختلف شعبوں میں لگنے والے بڑے منصوبے ہماری کارکردگی پر شاہد ہیں"۔  

شانداربیٹوں کی نیک پاک دامن والدہ انتقال کر گئیں، وہ بیٹے جو داعیوں میں سے بہترین ہیں لیکن جابر کی جیل میں قید ہیں

كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ وَنَبْلُوكُمْ بِالشَّرِّ وَالْخَيْرِ فِتْنَةً وَإِلَيْنَا تُرْجَعُونَ

“ہر جان دار موت کا مزہ چکھنے والا ہے۔ ہم بطریق امتحان تم میں سے ہر ایک کو مشکل میں مبتلا کرتے ہیں اور تم سب ہماری طرف لوٹائے جاؤ گے”(الانبیاء:35) 

ڈاکٹر مقبول شاہین رحمان جگرانوی ، جو ولایہ پاکستان میں نبوت کے طریقے پر خلافت راشدہ کے قیام کی سیاسی و فکری جدوجہد کرنے والے داعیوں میں سے بہترین داعی بیٹوں کی ماں ہیں، اتوار 18 ستمبر کو انتقال کر گئیں ۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ ان پر رحم فرمائے، انہیں اپنی جنت میں داخل فرمائے اور انہیں اپنے بیٹوں کے ساتھ صدقین اور شہداء کے ساتھ روز قیامت اٹھائے(آمین)۔

 

Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک