الإثنين، 02 ربيع الثاني 1448| 2026/09/14
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية
Rizwan

Rizwan

یمنی بندرگاہیں: بااثر افراد کی بدعنوانی اور ایجنٹوں کی کشمکش سے نبوت کے نقشِ قدم پر دوسری خلافتِ راشدہ تک

 

یمن کی سمندری بندرگاہیں بحیرہ احمر، خلیج عدن اور بحیرہ عرب پر اپنے منفرد اور اسٹریٹجک مقام کی وجہ سے ممتاز حیثیت رکھتی ہیں۔ یہ بندرگاہیں خاص طور پر اہل یمن اور عمومی طور پر امتِ مسلمہ کے لیے ایک عظیم خودمختار دولت ہیں،

 

شام کے معاشی بحران کا صحیح حل، موجودہ صورتحال کا تجزیاتی جائزہ اور اسلامی متبادل

 

شام میں آج کا معاشی بحران وہاں کے عوام کی ایک بڑی تعداد کے لیے انتہائی شدید اور تکلیف دہ صورت اختیار کر چکا ہے، جو غربت، بھاری ٹیکسوں اور تنخواہوں کی قوتِ خرید میں مسلسل کمی کی وجہ سے کراہ رہے ہیں۔

 

اسیروں اور مسجدِ اقصیٰ کا مسئلہ: ایک بیماری کی علامتیں اور ایک ہی علاج

 

مجرم یہودی وجود کی جیلوں میں قیدیوں کا مسئلہ اہل فلسطین کے مصائب کا ایک نمایاں ترین پہلو ہے، جن کے خلاف یہ مجرم وجود ہر طرح کے ظلم و ستم اور تشدد کے نت نئے طریقے آزماتی ہے۔

 

Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک