بسم الله الرحمن الرحيم
خلافت کا انہدام اس کے دوبارہ قیام کا تقاضہ کرتا ہے-
٢٨ رجب ١٣٤٢ھ، ٣ مارچ ١٩٢٤ کو انہدام ہونے والی خلافت کی یاد میں حزب التحریر ولایہ پاکستان نے اعلامیہ جاری کیا- یہ اعلامیہ ہم سب کے لئے یاد دہانی ہے کہ خلافت کا ہمارے دین میں اور اس مبارک امت میں ایک قلیدی اور بنیادیبنیادی کردار ہے- یہ اعلامیہ اعلامیہ ہمارے اباؤ اجداد کی یاد تازہ کرتا ہے جنہوں نے برصغیر ہندوستان میں خلافت تحریک چلائی اور ساتھ ہی خلافت کے دوبارہ قیام کی نوید بھی ہے-
یہ اعلامیہ تمام مسلمانوں کے لئے دعوتِ عام ہے کہ وہ نبوت کے نقشِ قدم پر دوبارہ خلافت کے قیام کی اس جدوجہد میں شامل ہو جائیں خاص طور ایسے وقت میں کہ جب امت اس خلافت کے لئے کھڑی ہو رہی ہے-
پی ڈی ایف (PDF) ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں
Last modified onپیر, 18 مارچ 2019 00:23
Latest from
- الرایہ اخبار: شمارہ 555 کی نمایاں سرخیاں
- اے مسلمانو! اپنی نگاہیں وائٹ ہاؤس نہیں، اپنے حکمرانوں کے محلّات کی طرف موڑو!
- پاکستان کے حکمران یہودی ریاست کے ساتھ نارملائزیشن کی لہر پر سوار ہونے کی تیاری کر رہے ہیں!...
- پاکستانی قیادت نے بھارت اور ٹرمپ کے سامنے اپنی عزتِ نفس کیسے گنوائی؟
- اسلامی شخصیت تیسرا حصہ